تعلیمی ادارے بند ہونگے یا نہیں فیصلہ ہوگیا

سٹی42 : وزیرتعلیم پنجاب مراد راس نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بتایاکہ تعلیمی اداروں کی چھٹیوں کا ابھی تک کوئی فیصلہ نہیں ہوا۔بارہ سال سے کم عمر بچوں کی کلاسز 50 فیصد حاضری کیساتھ جاری رکھی جائیں گی صوبائی مزید پڑھیں

وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کیخلاف توہین عدالت کیس، جواب طلب

ملک اشرف : لاہور ہائیکورٹ میں وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود سمیت دیگرز کے خلاف توہین عدالت کیس ، عدالت نے فریقین سے آئندہ سماعت پر جواب طلب کر لیا۔ لاہورہائیکورٹ کے جسٹس ساجد محمود سیٹھی نےاین سی اے کے مزید پڑھیں

پہلی سے آٹھویں جماعت کے بچوں کا نیا امتحان

جنید ریاض:سنگل نیشنل کریکولم کے تحت ، رواں سال 2022 میں پبلک سکولوں میں زیر تعلیم بچوں سے سکول بیسڈ اسیسمنٹ ٹیسٹ لیا جائے گا، امتحانات کا آغاز 5مارچ سے ہوگا، نتائج کا اعلان 31 مارچ اور نئے تعلیمی سال مزید پڑھیں

احساس انڈرگریجویٹ سکالرشپ۔۔۔ یونیورسٹی طلبہ کیلئے بڑی خوشخبری

سٹی 42: احساس انڈرگریجویٹ سکالرشپ پروگرام فیز 3, پنجاب یونیورسٹی میں طلبہ کو احساس سکالرشپ فراہم کرنےکاآغاز کردیا گیا۔ احساس انڈرگریجویٹ سکالرشپ پروگرام فیز 3 کےتحت پنجاب یونیورسٹی میں طلبہ کو احساس سکالرشپ فراہم کرنےکاآغاز کردیا گیا ۔ پروگرام کےتحت مزید پڑھیں

سکولوں میں ناظرہ قرآن کی تعلیم کیلئے ماسٹر ٹرینرز بھرتی کرنے کا فیصلہ

سٹی 42: سکولوں میں ناظرہ قرآن پڑھانے کیلئے اساتذہ کی بھرتیوں سے قبل ماسٹر ٹرینرز بھرتی کرنے کا فیصلہ پنجاب حکومت کی جانب سے سکولوں میں ناظرہ قرآن پڑھانے کیلئے اساتذہ کی بھرتیوں سے قبل ماسٹر ٹرینرز بھرتی کرنے کا مزید پڑھیں

غیر ملکی یونیورسٹیوں سے ڈگریاں حاصل کرنیوالے طلبہ کیلئے بری خبر

(سٹی42)غیر ملکی یونیورسٹیوں کی ڈگریوں پر پابندی عائد،ملکی یونیورسٹیوں میں ہائرایجوکیشن کمیشن کی منظوری کےبغیرفارن ڈگری کااجراغیرقانونی قراردے دیا گیا۔ تفصیلات کےمطابق بیرون ممالک سے ڈگری حاصل کرنے والے طلبا وطالبات کے لئےبری آگئی، ہائرایجوکیشن کمیشن نے غیر ملکی یونیورسٹیوں مزید پڑھیں

دادا کا پوتی کے ہمراہ گریجوشن مکمل، ڈگری بھی وصول کرلی

87 سالہ امریکی شہری نے اپنی پوتی کے ہمراہ گریجوشن کی تعلیم مکمل کرلی۔ اکثر کہا جاتا ہے نا کہ علم حاصل کرنے کےلئے عمر کی کوئی قید نہیں ہوتی، امریکی شہری نے زندگی کی 80 سے زائد بہاریں دیکھنے مزید پڑھیں

پنجاب یونیورسٹی نے نوکریوں کا اشتہار جاری کردیا

(عمران یونس)پنجاب یونیورسٹی نے مختلف شعبہ جات میں گریڈ 18 اور گریڈ 17 کی آسامیاں مشتہر کر دیں، درخواستیں صرف آن لائن ہی وصول کی جائیں گی۔ پنجاب یونیورسٹی کی جانب سے مختلف شعبہ جات میں گریڈ 18 کے ریسرچ مزید پڑھیں

اسسٹنٹ لیکچررز کی بھرتیوں کا فیصلہ، اپلائی کرنے کی آخری تاریخ کیا؟

اکمل سومرو: کالجوں میں اسسٹنٹ لیکچررز بھرتی کرنے کا فیصلہ، محکمہ ہائر ایجوکیشن کا 5 سالہ کنٹریکٹ پر کالجوں میں اسسٹنٹ لیکچررز بھرتی کرے گا۔ تفصیلات کے مطابق کالجوں میں اسسٹنٹ لیکچررز بھرتی کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ محکمہ مزید پڑھیں