اسکول یونیفارم لازمی کرنے سے طلبا میں سماجی عدم مساوات ختم ہوسکتا ہے، فرانسیسی خاتون اول

فرانس کی خاتون اول بریگزٹ میکرون نے کہا کہ انہیں یقین ہے کہ اسکول یونیفارم کو لازمی قرار دینے سے فرانسیسی طلباء میں سماجی عدم مساوات سے نمٹا جا سکتا ہے۔ بریگزٹ میکرون کا کہنا تھا کہ برانڈڈ کپڑوں کے مزید پڑھیں

افغانستان میں زیر تعلیم میڈیکل طلبہ کا پاکستانی یونیورسٹیز میں ٹرانسفر کا جائزہ

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے نیشنل ہیلتھ سروسز، ریگولیشنز اینڈ کوارڈینیشن کاجمعہ کو اجلاس چیئرمین کمیٹی سینیٹر ڈاکٹر محمد ہمایوں مہمند کی زیر صدارت منعقد ہوا۔افغانستان میں زیر تعلیم میڈیکل طلبہ کا پاکستانی یونیورسٹیز میں ٹرانسفر کاجائزہ لیا گیا، چیئرمین مزید پڑھیں

قرآن مجید لازمی مضمون قرار ،امتحان کتنے نمبر کا ہو گا ؟

قرآن مجید بمعہ ترجمہ لازمی مضمون کے طور پر تمام سرکاری نجی سکولوں میں پڑھایا جائے گا۔قرآن مجید بمعہ ترجمہ کا سالانہ امتحان مین سو نمبر کا پیپر بھی لیا جائے گا۔ سکولوں میں قرآن مجید بمعہ ترجمہ مضمون کا مزید پڑھیں

خواتین پر یونیورسٹی تعلیم کی پابندی کا فیصلہ صحیح ہے، طالبان

افغان طالبان کے نائب ترجمان بلال کریمی نے یونیورسٹی میں خواتین کی تعلیم پر پابندی کے فیصلے کو درست قرار دے دیا۔ بلال کریمی نے عرب میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ افغانستان میں تعلیم اور ترقی کے امور مزید پڑھیں

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کا آفس تبدیل کرنے کا فیصلہ

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کا آفس 15 جنوری تک تبدیل کیا جائے گا،محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی نے سکول ایجوکیشن کو پورا آفس منتقل کرنے کی ڈیڈ لائن دے دی۔ محکمہ ہائر ایجوکیشن کا آفس تبدیل نہیں کیا جائے گا۔ مزید پڑھیں

گوادر: نوجوانوں کو مفت فنی تعلیم کی فراہمی کے معاہدے پر دستخط

گوادر کے نوجوانوں کو مفت فنی تعلیم فراہم کرنے کے معاہدے پر دستخط ہوگئے۔ پاک چین ٹیکنیکل اینڈ ووکیشنل انسٹیٹیوٹ کے مشترکہ آپریشن معاہدے پر دستخط گوادر میں ہوئے۔ اعلامیے کے مطابق معاہدے کے تحت 6 ماہ کے مختصر کورسز مزید پڑھیں

پنجاب کی 32 یونیورسٹیز کے وی سیز نے ترمیمی بل مسترد کردیا

پنجاب ہائر ایجوکیشن کمیشن کی خودمختاری ختم کرنےکے ترمیمی بل کو صوبے کی 32 یونیورسٹیوں کے وائس چانسلرز نے مستردکردیا۔ مجوزہ ترامیم سے پنجاب کی نجی یونیورسٹیوں کےاعلیٰ تعلیم کے معیارپر چیک اینڈبیلنس نہیں رہےگا۔ پنجاب ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کا مزید پڑھیں