ہماری تمام تر ترجیح ملک میں فنی تعلیم کا فروغ ہے، سعودی عرب کے اشتراک سے مزید ایک سکل یونیورسٹی بنائی جائے گی،وفاقی وزیر تعلیم رانا تنویر حسین کا عالمی یوم تعلیم کے حوالہ سے تقریب سے خطاب

وفاقی وزیر تعلیم و پیشہ وارانہ تربیت رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ موجودہ دور فنی تعلیم کا ہے، ہماری تمام تر ترجیح ملک میں فنی تعلیم کا فروغ ہے، نیشنل سکلزیونیورسٹی ہمارا انیشیٹیو تھا، سعودی عرب کے اشتراک مزید پڑھیں

حکومت سکلز ایجوکیشن کے فروغ پر بھرپور اقدامات کر رہی ہے، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی اور خصوصی اقدامات احسن اقبال کا تعلیم کے عالمی دن کے موقع پر نیشنل سکلز یونیورسٹی میں خطاب

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی اور خصوصی اقدامات احسن اقبال نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت ہنر پر مبنی تعلیم پر توجہ دے رہی ہے اور اسے فروغ دینے کے لیے بھرپور اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں،ہمارے لیے یہ مزید پڑھیں

اقوام متحدہ کا تعلیم کے عالمی دن پر مساوی تعلیمی نظام پر زور

اقوام متحدہ نے تعلیم کے عالمی دن پر مساوی تعلیمی نظام پر زور دیا۔ اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انتونیو گوتیریس نے تعلیم کے عالمی دن کے موقع پر مساوات کے اصول پرمبنی معاشروں ،متحرک معیشتوں اور ہر ایک سیکھنے مزید پڑھیں

ملک کے صرف 68 فیصد بچوں کا اسکولوں میں داخلہ تشویشناک ہے، صدر مملکت

صدر مملکتڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ ملک کے صرف 68 فیصد بچوں کا اسکولوں میں داخلہ تشویشناک ہے۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے قومی کمیشن برائے انسانی ترقی (این سی ایچ ڈی) کے چیئرمین مزید پڑھیں

تعلیم میٹرک، ٹیچرز نالائق سمجھ کر پیچھے بٹھاتے تھے، نسیم شاہ

فاسٹ بولر نسیم شاہ کا کہنا ہے کہ میریتعلیم میٹرک تک ہے اور دوران تعلیم ٹیچرز نالائق سمجھ کر کلاس میں سب سے پیچھے بٹھاتے تھے۔ نجی میڈیا سے گفتگو کے دوران فاسٹ بولر نسیم شاہ نے کہا کہ میری مزید پڑھیں

درسگاہوں میں معیاری تعلیم کی فراہمی سے ہی ملک خوشحالی اور ترقی کی راہ پر گامزن ہوگا،وزیر مملکت برائے پیٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک

وزیر مملکت برائے پیٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک نے تعلیمی ادارروں پر زور دیا ہے کہ وہ اپنے اداروں میں معیاری تعلیم کی فراہمی کو یقینی بنائیں کیونکہ درسگاہوں میں معیاری تعلیم کی فراہمی کے ذریعے ہی ملک خوشحالی اور ترقی مزید پڑھیں

محکمہ تعلیم سندھ کا گھوسٹ ملازمین کو نوکری سے فارغ کرنے کا فیصلہ

محکمہ تعلیم سندھ نے گھوسٹ ملازمین کو نوکری سے فارغ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق محکمہ تعلیم سندھ نے گھوسٹ ملازمین کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے 40 ملازمین کو نوکری سے فارغ کرنے کا مزید پڑھیں

افغان صوبے ننگرہار میں محکمہ تعلیم کی ملازمین کو داڑھی رکھنےکی ہدایت

افغان صوبے ننگرہار میں محکمہ تعلیم نے مرد ملازمین کو داڑھی رکھنے اور خواتین ملازمین کو حجاب پہننےکی ہدایت کر دی۔ افغان میڈیا کے مطابق ننگرہارکے ایجوکیشن ڈائریکٹوریٹ سے جاری حکم نامے میں مرد ملازمین کو ‘شریعت’ کے مطابق داڑھی مزید پڑھیں

پاکستانی نوجوان انٹری لیول پر ہی ایک لاکھ روپے تنخواہ کن شعبوں میں حاصل کر سکتے ہیں؟

پاکستان میں اپنی تعلیم مکمل کرنے کے بعد پڑھے لکھے نوجوانوں کی ایک بڑی تعداد بیرون ممالک منتقل ہونے اور نوکریاں تلاش کرنے میں اپنی توانیاں صرف کرتی ہے کیونکہ ان کے مطابق ملک میں رہتے ہوئے ایک تو نوکریوں مزید پڑھیں

پرویز الٰہی کی زیرصدارت مشاورتی اجلاس، الیکٹورل کالج کا اعتماد کا اظہار

وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کی زیر صدارت مسلم لیگ قائداعظم کا مشاورتی اجلاس ہوا،اجلاس میں مسلم لیگ قائداعظم کے الیکٹورل کالج کے تمام عہدیدار شریک ہوئے۔ اجلاس میں چودھری وجاہت حسین، حسین الٰہی ایم این اے، سینیٹر کامل علی مزید پڑھیں