”بنو قابل“ انٹری ٹیسٹ پاس کرنے والوں کیلیے فری اسکالرشپ کا اعلان

امیرجماعت اسلامی و صدر الخدمت کراچی حافظ نعیم الرحمان نے الخدمت ”بنو قابل میگا پروجیکٹ“ کے تحت باغ جناح گراؤنڈ میں کراچی کے تعلیم یافتہ طالبات کے لیے آئی ٹی کورسز کے انٹری ٹیسٹ کے موقع پر کہا ہے کہ مزید پڑھیں

سکولوں میں چھٹیوں سے متعلق اہم خبر آگئی

سموگ کے بڑھتے خدشات، لاہور ہائی کورٹ کے احکامات کے باوجود تعلیمی اداروں میں چھٹیوں کا نوٹفیکیشن جاری نہ ہوسکا۔ لاہور ہائی کورٹ نے سموگ کے باعث ہفتہ میں تین روز چھٹیوں کا حکم دیا تھا۔ سکول ایجوکیشن کے مطابق مزید پڑھیں

عمران خان کی پنجاب میں طلبہ یونینز کی فوری بحالی کی ہدایت

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان سے گورنمنٹ کالج یونیورسٹی کے وائس چانسلر (وی سی) اصغر زیدی نے ملاقات کی ہے۔ اس موقع پر اصغر زیدی نے جی سی یونیورسٹی کے شعبہ میڈیا اسٹڈیز کو ارشد مزید پڑھیں

غربت کے باعث پڑھائی نامکمل چھوڑنے والا نوجوان جو بلوچستان کے سنگلاخ پہاڑوں میں امید کی کرن بنا؟

بلوچستان کے ضلع خضدار سے تعلق رکھنے والے فاروق احمد کو روزانہ جس دشوار گزار راستے سے گزرنا پڑتا ہے وہ کسی اذیت سے کم نہیں۔ لیکن تمام تر مشکلات کے باوجود گذشتہ 10 ماہ سے انھوں نے اس 30 مزید پڑھیں

پاکستان کو علم پر مبنی معیشت میں ڈھالنے کیلئے تعلیم کے نظام کو یکسر تبدیل کرنے کی ضرورت ہے،وفاقی وزیر پروفیسر احسن اقبال

وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال نے اساتذہ کی تربیت کے لئے دارالحکومت میں جدید ترین ٹیچر ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ کے قیام کا فیصلہ کرتے ہوئے ایجوکیشن ایکسپرٹ سے تجاویز طلب کر لی ہیں، یہ مزید پڑھیں

بچوں کی موجیں، موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کردیاگیا

محکمہ تعلیم بلوچستان نے موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا۔ محکمہ تعلیم بلوچستان نے سرد اور صوبے کے نسبتاً گرم علاقوں کےلیے الگ الگ سالانہ چھٹیوں کا اعلان کر دیا۔اعلامیے کے مطابق صوبے کے سرد علاقوں میں سالانہ چھٹیاں مزید پڑھیں

80 فیصد نوجوانوں کو اعلیٰ تعلیم کے مواقع میسر نہیں: احسن اقبال

وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ 80 فیصد نوجوانوں کو اعلیٰ تعلیم اور پیشہ ورانہ تربیت کے مواقع میسر نہیں ہیں۔ اعلیٰ تعلیم پر انٹرنیشنل سمٹ سے خطاب کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا ہے کہ مزید پڑھیں

حکومت معاشرے کے پسماندہ طبقات کو تعلیم تک رسائی فراہم کرنے کے لیے پرعزم ہے، وفائی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کا اجلاس سے خطاب

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال نے کہا کہ ملک کی ترقی کے اہداف حاصل کرنے کے لئے اعلیٰ تعلیم تک رسائی وقت کی اہم ضرورت ہے جبکہ موجودہ حکومت معاشرے کے پسماندہ طبقات مزید پڑھیں

محکمہ ہائر ایجوکیشن نے بھرتیوں پر عائد پابندی ختم کرنے کا مطالبہ کر دیا

سرکاری کالجز اور یونیورسٹیز میں بھرتیوں پر عائد پابندی ختم کرنے کا مطالبہ، محکمہ ہائر ایجوکیشن نے بھرتیوں پر سے پابندی اٹھانے سے متعلق ایوان وزیر اعلی کو آگاہ کردیا۔ سرکاری کالجز اور یونیورسٹیز میں خالی آسامیوں کی تعداد بڑھتی مزید پڑھیں