پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے رواں کاروباری ہفتے کی اپ ڈیٹ سامنے آ گئی۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں رواں کاروباری ہفتے میں منفی رجحان رہا، 100 انڈیکس 313 پوائنٹس کم ہو کر 78 ہزار 488 پر بند ہوا۔ کاروباری ہفتے میں مزید پڑھیں
لاہور: سعودی عرب نے پاکستانی طلبہ کے لیے 25 جامعات میں اسکالرشپس کا اعلان کردیا۔ پاکستانی ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) کے مطابق وہ پاکستانی طلبہ جو سعودی عرب کی جامعات میں پڑھنے کے خواہش مند ہیں وہ اپنی مزید پڑھیں
کراچی: سندھ میں سرکاری جامعات میں مستقل وائس چانسلرز کی تقرری کے لیے ” تلاش کمیٹی” کا نوٹیفیکیشن نہ ہونے کے سبب صوبے کی کم از کم 9 سرکاری جامعات مستقل سربراہوں سے محروم ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سندھ مزید پڑھیں
کراچی: پاکستانی خاتون ٹیچر کیمبرج ڈیڈیکیٹڈ ایوارڈ 2022 کے فائنل راؤنڈ میں پہنچ گئی ہیں اور بیکن ہاؤس اسکول سسٹم کی عروسہ عمران نے ریجنل ونر کے طور پر اس عالمی مقابلے میں اپنی جگہ بنا لی ہے۔ کیمبرج یونیورسٹی مزید پڑھیں
پنجاب یونیورسٹی انتظامیہ کسی بھی وجہ کے تحت امتحانات نہ دینے والے طلباء کو ایک اور موقع دے گی۔ پنجاب یونیورسٹی انتظامیہ کسی بھی وجہ کے تحت ایسوسی ایٹ ڈگری سائنس/آرٹس کے سالانہ امتحانات 2022 نہ دینے والے طلباء کو مزید پڑھیں
حکومت کا طالبات کے بعد طلبا کو بھی 1000 روپے کا ماہانہ وظیفہ دینے کا فیصلہ۔ لاہور سمیت پنجاب بھر سے 6 اور 8 کلاس کے طلبا کو یہ ماہانہ وظیفہ دیا جائے گا ۔اس سے پہلے یہ وظیفہ صرف مزید پڑھیں
پرائمری سکولوں میں 18 فیصد نان فنکشنل، 40 فیصد کا رزلٹ غیرتسلی بخش اور 28 فیصد سکولوں میں زیر تعلیم بچوں کی انرولمنٹ جعلی ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ چارہزارسے زائد پرائمری سکولوں میں زیرتعلیم لاکھوں طلباء کا مستقل خطرے مزید پڑھیں
کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے جامعہ کراچی کی سینڈیکیٹ میں ممتاز شخصیات اور خاتون کی نشست تقرریاں کردیں، محکمہ یونیورسٹیز اینڈ بورڈز نے ان تقریروں کا نوٹیفیکیشن بھی جاری کردیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سندھ کی سرکاری مزید پڑھیں
محکمہ ہائر ایجوکیشن صوبہ بھر کے کالجز میں 2 ماہ کے لئے موسم گرما کی تعطیلات کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا،بی ایس چار سالہ ڈگری پروگرام کی کلاسز اور امتحانات معمول کے مطابق ہوں گے۔ تفصیلات کےمطابق محکمہ ہائر مزید پڑھیں
انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کا امتحان دینے والے طلبہ تیاری پکڑیں، امتحانات کی ڈیٹ شیٹ جاری کردی گئی۔ تفصیلات کےمطابق پنجاب بورڈ کمیٹی چیئرمین (پی بی سی سی)نے انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو 2022 کی ڈیٹ شیٹ جاری کردی، پنجاب کے تمام تعلیمی مزید پڑھیں
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے ہائرایجوکیشن کمیشن کے بجٹ 2023۔2022 میں کٹوتی نہ کرنے کا حکم دے دیا۔ وزیراعظم نے وزارت منصوبہ بندی اورخزانہ کو ہائر ایجوکیشن کمیشن سے متعلق ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ ہائر ایجوکیشن کمیشن مزید پڑھیں