چیئرمین ایچ ای سی کی ملازمت میں توسیع نہ کرنے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے موجودہ چیئرمین اعلی تعلیمی کمیشن اسلام آباد کی مدت ملازمت میں توسیع نہ کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے نئے سربراہ کی تقرری کا اشتہار جاری کر دیا ہے، یہ اشتہار وفاقی وزارت تعلیم کی جانب سے جاری مزید پڑھیں

یونیورسٹی کے داخلہ ٹیسٹ میں 25 مرتبہ ناکامی کے باوجود چینی شخص پرامید

بیجنگ: چین کی اعلیٰ ترین جامعہ میں دودرجن سے زائد مرتبہ داخلہ ٹیسٹ دینے کے باوجود ناکامی کا منہ دیکھنے والے شخص نے ہمت نہیں ہاری اور اب وہ چھبیسویں ٹیسٹ کی تیاری کررہے ہیں۔ 55 سالہ لیانگ شائی خود مزید پڑھیں

میٹرک کے امتحانات ، سپرنٹینڈنٹ پر بڑی پابندی عائد

تعلیمی بورڈز کے تحت میٹرک اور انٹر کے سالانہ پیپرز مسلسل آوٹ ہونے کا خدشہ ،میٹرک کے امتحانات میں سپرنٹینڈنٹ اور ڈپٹی سپرنٹینڈنٹ کے موبائل فون کے استعمال پر پابندی عائد کردی گئی۔ امتحانی عملہ اور طلباء پیپر شروع ہونے مزید پڑھیں

تعلیمی ادارے بند؟ طلباء کیلئے اہم خبر

گرمی کی شدت میں اضافہ، سکولوں میں لوڈشیڈنگ سے طلباء نڈھال،بچوں نے جلد چھٹیوں کا مطالبہ کردیا۔ گرمی کی شدت میں اضافہ کے باعث طلباء کو بھی سکول آنے جانے میں مشکلات بڑھنے لگیں۔گھنٹوں گھنٹوں لوڈشیڈنگ سے بھی سکولوں میں مزید پڑھیں

کراچی کے سرکاری کالجوں میں ڈگری کی سطح پر کمپیوٹر سائنس پروگرام بند

کراچی: محکمہ کالج ایجوکیشن سندھ نے شہرقائد کے سرکاری کالجوں میں ڈگری کی سطح پر کمپیوٹر سائنس کا پروگرام بند کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق محکمہ کالج ایجوکیشن سندھ نے کراچی کے متوسط اور غریب طبقے سے تعلق رکھنے والے مزید پڑھیں

شدید گرمی،میٹرک امتحانات کے اوقات کار تبدیل

پاکستان میں معمول سے کہیں زیادہ گرمی کی وجہ سے وفاقی تعلیمی بورڈ نے میٹرک کے امتحانات کا وقت تبدیل کرنے کا اعلان کیا ہے۔ فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے جاری کردہ مراسلے میں کہا گیا ہے مزید پڑھیں

میٹرک، انٹر کے امتحانات متاثر ہونے کا خطرہ؛ بڑی وجہ آگئی

سکول اساتذہ کی جانب سے امتحانی ڈیوٹیاں کرنے سے انکار پر لاہور بورڈ کو امتحانی عملہ کی شدید کمی کا سامنا، عملہ کی کمی کے باعث میٹرک اور انٹر کے امتحانات بری طرح متاثر ہونے کا خطرہ ہے۔ تفصیلات کےمطابق مزید پڑھیں

جامعہ کراچی میں غیر ملکی وفود کیلئے سیکیورٹی بڑا خطرہ قرار، بین الاقوامی کانفرنس منسوخ

کراچی: جامعہ کراچی کی انتظامیہ نے کیمپس میں غیر ملکی وفود کی آمد کو انتہائی بڑا خطرہ قرار دے دیا ہے اور موجودہ سیکیورٹی صورتحال کو بنیاد بناتے ہوئے پہلے سے شیڈول بین الاقوامی پروگرام منسوخ کرنا شروع کردیے ہیں۔ مزید پڑھیں