پنجاب یونیورسٹی نے طلبا کو خوشخبری سنا دی

پنجاب یونیورسٹی سینڈیکیٹ اجلاس، 13.864 ارب روپے کے بجٹ سفارشات منظور، سینڈیکیٹ نے یونیورسٹی میں متنازعہ بھرتیوں کی منظوری روک دی۔ پنجاب یونیورسٹی کے مالی سال2022-2023 کے بجٹ کی سفارشات کیلئے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد سلیم مظہر کی چیئرمین مزید پڑھیں

لسی اور ستو کو فروغ دینے کی تجاویز ، ایچ ای سی کا وضاحتی بیان آگیا

ملک بھر کی یونیورسٹیز کو لسی اور ستو جیسے مقامی مشروبات کے استعمال کو فروغ دینے کی تجاویز دینے پر ہائیر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) کا وضاحتی بیان سامنے آگیا۔ ایچ ای سی کی جانب سے وضاحتی بیان میں مزید پڑھیں

خصوصی بچوں کی بحالی کیلئے حکومت پنجاب کا اہم اقدام

خصوصی بچوں کی بحالی کیلئے گھر گھر سروے مہم کا آغاز، صوبیہ آصف( ہیڈ مسٹرس گورنمنٹ سپیشل ایجوکیشن سنٹر ،نشتر ٹاؤن) نے اہلِ علاقہ اور والدین سے تعاون کی اپیل کی ہے۔ سیکرٹری( سپیشل ایجوکیشن ) اور ڈی جی (سپیشل مزید پڑھیں

پی ایچ ڈی کرنے والوں کے لئے اہم خبر

سعودی حکومت نے 25 یونیورسٹیز میں ڈپلومہ،بیچلر،ماسٹر اور پی ایچ ڈی ڈگری پروگرامز میں 600 پاکستانی طلبہ کواسکالر شپ دینے کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق ریاض میں قائم پاکستانی سفارت خانے نے سکالر شپ کے بارے ہایئر ایجوکیشن مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب کا لیپ ٹاپ منصوبہ دوبارہ شروع کرنے کا اعلان

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے صوبے میں لیپ ٹاپ کے منصوبے کو دوبارہ شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ایوان میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ لیپ ٹاپ جو ن لیگ کا منصوبہ تھا اس مزید پڑھیں

کورونا وباء کے دوران چھوٹے بچوں کے اسکرین ٹائم میں ہوشرُبا اضافہ

کیمبرج: کورونا کی عالمی وباء کے دوران اسکول کے بچوں میں روزانہ کی بنیادوں پر اسکرین ٹائم میں بڑا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ چھ سے 10 سال کے درمیان بچوں نے مزید پڑھیں

برطانیہ نے پاکستانی طلبہ کو بڑی خوشخبری سنادی

برطانیہ کی جانب سے پاکستانی طلبہ کے لئے تعلیمی پیکج کا اعلان،برطانیہ تعلیمی پیکج پرائم منسٹر گرلز ایجوکیشن ایکشن پلان کے تحت دے گا۔ برطانوی ہائی کمیشن کا کہناتھاکہ برطانیہ پاکستانی خواتین طلبہ کی تعلیم کے لئے پاکستان کو خطیر مزید پڑھیں

انٹرمیڈیٹ کمیسٹری کا پیپر آوٹ،محکمہ ہائر ایجوکیشن نے بڑافیصلہ کرلیا

لاہور تعلیمی بورڈ انتظامیہ کی غفلت ،دو مضامین کے پرچے آؤٹ ہوگئے ۔ تفصیلات کے مطابق میڑک کے عملی امتحان اور انٹرمیڈیٹ تھیوری کا پرچہ آؤٹ ہوگیا ۔میٹرک کمیسٹری کا آج کا پرچہ ایک دن پہلے ہی آؤٹ ہوگیا ۔ مزید پڑھیں

لاہور بورڈ کے 2 پیپر آؤٹ ہونے کی اطلاعات، انکوائری کمیٹی بنانے کا فیصلہ

تعلیمی بورڈ لاہور کے 2پیپر آوٹ ہونے کی سوشل میڈیا پر اطلاعات محکمہ ہائر ایجو کیشن ڈیپارٹمنٹ کا 2 رکنی انکوائری کمیٹی بنانے کا فیصلہ جو یہ تحقیقات کرے گا کہ پیپر آوٹ ہوا بھی یا نہیں ۔ تفصیلات کے مزید پڑھیں

طالب علموں کا مستقبل داؤ پر لگ گیا

پنجاب بھر میں پہلی سے پانچویں تک پنجاب کے سرکاری سکولوں میں زیر تعلیم دس فیصد بچے تاحال کتابیں نہ مل سکی،سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی اپنی رپورٹ میں انکشاف،چھٹی سے آٹھویں کے کسی بھی بچے کو کوئی کتاب نہیں ملی، مزید پڑھیں