طلبا تیاری پکڑ لیں،اہم خبر آ گئی

لاہور بورڈ نے انٹرمیڈیٹ کے امتحان کیلئے ڈیٹ شیٹ جاری کردی۔ سیکنڈ ائیر امتحان کا آغاز18 جون سے ہوگا،پارٹ سیکنڈ کا پہلا پیپر سائیکالوجی کا لیا جائے گا۔سکینڈ ائیر کا امتحان کا سلسلہ 7 جولائی تک جاری رہے گا،آخری پیپر مزید پڑھیں

میٹرک بورڈ انتظامیہ کی غفلت؛ طلباء تاحال ایڈمٹ کارڈ سے محروم

کراچی: میٹرک بورڈ انتظامیہ کی غفلت کے باعث طلباء اور طالبات کا مستقبل داؤ پر لگ گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی بورڈ کے زیر اہتمام میٹرک کے طلباء کا پہلا پرچہ آج لیا جارہا ہے تاہم کئی طلباء کو مزید پڑھیں

میٹرک امتحانات، ریاضی کاپرچہ وقت سے پہلے واٹس ایپ پر لیک ہوگیا

راولپنڈی بورڈ میں میٹرک کا ریاضی کا پرچہ واٹس ایپ پر لیک ہونے کا معاملہ، ہائیر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب کی جانب سے پرچہ کینسل کر دیا گیا، ریاضی کے پیپر کی نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا. مزید پڑھیں

طلبا کے احتجاج کے باعث قائد اعظم یونیورسٹی چوتھے روز بھی بند

اسلام آباد: قائد اعظم یونیورسٹی کے طلبا کا احتجاج چوتھے روز میں داخل ہونے سے جامعہ میں مکمل طور پر بند ہے، اس حوالے سے قائد اعظم یونیورسٹی کے رجسٹرار راجہ قیصر نے کہا ہے کہ چار دن سے جامعہ مزید پڑھیں

بلوچ طلبہ کو ہراساں کرنے کی شکایات کمیشن کے سامنے رکھنے کا حکم

اسلام آباد ہائی کورٹ نے بلوچ طلبہ کو ہراساں کرنے کی شکایات کمیشن کے سامنے رکھنے کا حکم دے دیا۔ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے قائد اعظم یونیورسٹی اور دیگر تعلیمی اداروں کے بلوچ طلبہ کی مزید پڑھیں

کراچی میں میٹرک کے امتحانات منگل سے شروع ہوں گے

کراچی میں میٹرک (نویں اور دسویں) کے سالانہ امتحانات منگل 17 مئی سے شروع ہورہے ہیں جن میں پونے 3 لاکھ 65 ہزار طلبہ شریک ہورہے ہیں۔ ہر سینٹر میں ویجیلنس آفیسر بھجوایا جارہا ہے۔ یہ آفیسر روٹیشن کی بنیادوں مزید پڑھیں

محکمہ سکول ایجوکیشن نے اساتذہ کو خوش کردیا

اساتذہ کی ترقیاں، محکمہ سکول ایجوکیشن نے سینکڑوں اساتذہ کو گریڈ 19 میں ترقی دے دی۔ محکمہ سکول ایجوکیشن نے 150 اساتذہ کو گریڈ 19 میں ترقی دی ہے، ترقی پانے والے اساتذہ میں سکول سربراہان اور سبجیکٹ سپیشلسٹ شامل مزید پڑھیں

طلبہ کا مستقبل خطرے میں؛ اساتذہ کا سالانہ پیپر لینے سے انکار

انصاف آفٹر نون سکول میں زیر تعلیم ایک لاکھ بہتر ہزار طلباء کا مستقل خطرے میں پڑ گیا، اساتذہ نے کنٹریکٹ ختم ہونے پرطلبہ کے سالانہ پیپر لینے سے انکار کردیا،محکمہ تعلیم نےطلبہ کا پیپر صبح کی شفٹ میں لینے مزید پڑھیں

اسکولوں میں گرمی کی چھٹیاں کب ہوں گی؟محکمہ تعلیم نے اعلان کردیا

پنجاب میں محکمہ تعلیم نے گرمیوں کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق گرمی کی شدت میں اضافہ ہوتے ہی محکمہ تعلیم پنجاب نے یکم جون سے اسکولوں میں گرمیوں کی چھٹیاں دینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ مزید پڑھیں

سکولوں میں ہزاروں بھرتیاں آگئیں

سرکاری سکولوں میں ابتدائی تعلیم کو فروغ دینے کا فیصلہ، پرائمری سکولوں میں ہزاروں آیا بھرتی کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ تفصیلات کےمطابق پنجاب کے پندرہ سو سکولوں میں ابتدائی تعلیم کے کلاس رومز بنائے جائیں گے، ان پرائمری سکولوں مزید پڑھیں