نگراں وفاقی کابینہ کے لیے مشاورت مکمل کر لی گئی

نگراں وفاقی کابینہ کے لیے مشاورت مکمل کر لی گئی۔ ذرائع کے مطابق جلیل عباس جیلانی کو وزارت خارجہ اور سرفراز بگٹی کو وزارت داخلہ کا قلمدان سونپے جانے کا امکان ہے۔ دفاعی تجزیہ کار ڈاکٹر سید محمد علی کو مزید پڑھیں

چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا کے خلاف اپیل سماعت کے لیے مقرر

اسلام آباد ہائیکورٹ میں توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا کے خلاف اپیل سماعت کے لیے مقرر ہوگئی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا کے خلاف اپیل پر سماعت ڈویژن بینچ مزید پڑھیں

اذان سمیع نے والد، عدنان سمیع کے ہمراہ تصویر شیئر کر دی

پاکستانی معروف گلوکار اذان سمیع خان نے اپنے والد، بھارتی گلوکار عدنان سمیع کو سالگرہ کی مبارکباد دی ہے۔ اذان سمیع نے والد اور فیملی کے ہمراہ اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹاگرام پر ایک تصویر شیئر کی ہے۔ اس تصویر مزید پڑھیں

وہاب ریاض کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

فاسٹ بولر وہاب ریاض نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ وہاب ریاض نے اس حوالے سے سوشل میڈیا پر پیغام میں لکھا کہ میں نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینے کا فیصلہ کیا ہے، پاکستان کرکٹ بورڈ، مزید پڑھیں

ثاقب نثار کے بیٹے کی آڈیو لیک پر طلبی کیخلاف حکمِ امتناع میں توسیع

اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے نجم الثاقب کی آڈیو لیک پر خصوصی کمیٹی میں طلبی کے خلاف حکمِ امتناع میں 18 ستمبر تک توسیع کر دی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس بابر مزید پڑھیں

کامیاب آپریشن کے بعد خاتون کے پیٹ سے 15 کلو وزنی ٹیومر نکال دیا گیا

بھارت میں کامیاب آپریشن کے بعد خاتون کے پیٹ سے 15 کلو وزنی ٹیومر نکال دیا گیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاست مدھیا پردیش کے شہر اندور میں 41 سالہ خاتون کو پیٹ میں شدید تکلیف کے باعث اسپتال مزید پڑھیں

طارق عزیز نے مرنے سے قبل کیا وصیت کی تھی ؟اہلیہ کا تین سال بعد بڑا انکشاف

پاکستانی میڈیا انڈسٹری کے لیجنڈ طارق عزیر کے متعلق اہلیہ ہاجرہ طارق عزیزنے انکشاف کیا ہے کہ وہ اتنے مددگار تھے اپنی آنکھیں بھی عطیہ کرنا چاہتے تھے۔ تفصیلات کے مطابق طارق عزیز کی تیسری برسی پر ان کی اہلیہ مزید پڑھیں

ایران کے وزیرِ خارجہ کاسعودی عرب کے دورے پر جانے کا امکان

ایران کے وزیرِ خارجہ کا 17 اگست کو سعودی عرب کے دورے پر جانے کا امکان ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق ایرانی وزیرِ خارجہ حسین امیر عبداللہیان کے ریاض کے دورے کی تاریخ کا سرکاری اعلان نہیں ہوا ہے۔ برطانوی مزید پڑھیں