ہوائی:جنگل میں آگ لگنے کے باعث اموات 100 سے زائد ہوگئیں

امریکا کی ریاست ہوائی میں جنگل میں آگ لگنے کے باعث اموات 100 سے زائد ہوگئیں۔ امریکی ریاست ہوائی کی کاؤنٹی ماؤوی میں لگنے والی آگ کو امریکا کی 100 سالہ تاریخ کی بدترین آتشزدگی قرار دیا جا رہا ہے۔ مزید پڑھیں

شہریار آفریدی سے اڈیالہ جیل میں کس کس نے ملاقات کی؟سپرنٹنڈنٹ جیل سے تفصیل طلب

اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شہریار آفریدی سے اڈیالہ جیل میں کس کس نے ملاقات کی؟ سپرنٹنڈنٹ جیل سے تفصیل طلب کر لی۔ پی ٹی آئی کے رہنما شہریار آفریدی کی ایم مزید پڑھیں

ڈپٹی کمشنر کا کسی کو بھی بغیر اجازت نظر بند کرنے کا اختیار بحال

لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی کے ڈویژن بینچ نے تھری ایم پی او کے لیے پیشگی عدالتی اجازت کی پابندی کا سنگل بینچ کا فیصلہ معطل کر دیا جس کے بعد ڈپٹی کمشنر کا کسی کو کسی بھی وقت بغیر اجازت مزید پڑھیں

ماہرہ خان کی فواد خان کے ساتھ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستانی معروف اداکارہ و ماڈل ماہرہ خان کی اداکار و ماڈل فواد خان کے ساتھ ایک خوبصورت ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔ سال 2023ء اپنے اختتام کی جانب ہے اور اِن مہینوں میں شادیوں کا سیزن عروج مزید پڑھیں

صحافی جان محمد کے قتل کی تحقیقات کے لیےجے آئی ٹی بنادی گئی

سکھر میں صحافی جان محمد کے قتل کی تحقیقات کے لیے 7 رکنی جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم بنادی گئی۔ جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم میں آئی ایس آئی، ایم آئی، آئی بی، ایف آئی اے، رینجرز اور پولیس کے افسر شامل مزید پڑھیں

لاہور حلقہ این اے 131 میں دوبارہ گنتی کا معاملہ، چیئرمین PTI کی درخواست غیرمؤثر ہونے پر نمٹا دی گئی

سپریم کورٹ نے حلقہ این اے 131 لاہور میں دوبارہ گنتی کے معاملے پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین کی درخواست غیر مؤثر ہونے پر نمٹا دی۔ چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 2 رکنی مزید پڑھیں

پولیس مقابلے میں ہلاک 5 ڈاکوؤں میں سے3 کی شناخت ہو گئی

کراچی میں پولیس مقابلے میں ہلاک ہونے والے 5 ڈاکوؤں سے تین کی شناخت ہو گئی۔ اس حوالے سے ایس ایس پی سینٹرل معروف عثمان نے بتایا ہے کہ ڈاکوؤں کی شناخت پائندہ خان، عبداللہ اور عمران کے نام سے مزید پڑھیں

ہوائی فائرنگ کرنے والے 4 پولیس اہلکاروں سمیت 5 افراد گرفتار

یوم آزادی کے موقع پر آرام باغ کے علاقے میں ہوائی فائرنگ کرنے والے 4 پولیس اہلکاروں سمیت 5 افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق آرام باغ حقانی چوک پر یوم آزادی کے موقع پر فائرنگ کرنے والے مزید پڑھیں