برطانیہ نے پاکستان کو ’ہائی رسک تھرڈ ممالک‘ کی فہرست سے ہٹا دیا:بلاول بھٹو زرداری

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ برطانیہ نے پاکستان کو ’ہائی رسک تھرڈ ممالک‘ کی فہرست سے ہٹا دیا۔ بلاول بھٹو زرداری نے پاکستان سے متعلق اچھی خبر شیئر کردی۔ اپنے ٹوئٹر پیغام میں بلاول بھٹو زرداری مزید پڑھیں

وزیر جنگلات عباس علی شاہ آج لمز یونیورسٹی کا دورہ کریں گے

وزیر جنگلات عباس علی شاہ آج لمز یونیورسٹی کا دورہ کریں گے۔ صوبائی وزیر محکمہ جنگلات اور لمز یونیورسٹی مابین ایم او یو سائن کرنے کی تقریب میں مہمان خصوصی ہوں گے۔ ایم او یو محکمہ جنگلات اور لمز کے مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کا اداکار طارق ٹیڈی کے لئے مالی امداد کا اعلان

وزیر اعلیٰ چودھری پرویزالٰہی کی جانب سے طارق ٹیڈی کے بیٹے جنید طارق کو 5 لاکھ روپے کی مالی امداد کا چیک دیا گیا صوبائی سیکرٹری اطلاعات آصف اقبال لودھی اور وزیر اعلیٰ پنجاب کے پریس سیکرٹری چودھری محمد اقبال مزید پڑھیں

پی آئی اے کااستنبول فضائی آپریشن آج سے شروع ہوگا

پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) کا مسافروں کی سہولت کے لیے استنبول فضائی آپریشن (آج) منگل 15 نومبر سے شروع ہوگا، پاکستان سے ترکی، یورپ، برطانیہ اور امریکا جانے والے مسافروں کے لیے یہ خوشی کی خبر ہے۔ مزید پڑھیں

ایمزون کاتقریباً 10 ہزار ملازمین کو برطرف کرنے کا ارادہ

امریکا کی ملٹی نیشنل ٹیکنالوجی کمپنی ایمزون تقریباً 10 ہزار ملازمین کو برطرف کرنے کا ارادہ رکھتی ہے، یہ برطرفیاں ایمزون کے الیکسا جیسے آلات، ریٹیل اور ہیومن ریسورس کے شعبوں میں کی جائیں گی۔ امریکی میڈیا کے مطابق یہ مزید پڑھیں

آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے کپتان پیٹ کمنز کاآئی پی ایل نہ کھیلنے کا اعلان

آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے کپتان پیٹ کمنز نے انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) نہ کھیلنے کا اعلان کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پیٹ کمنز آئی پی ایل کے گزشتہ 3 سیزن کولکتہ نائٹ رائڈرز کی ٹیم کے ساتھ کھیلے مزید پڑھیں

گلگت بلتستان :برفباری کے سبب ضلعی ہیڈکوارٹر سے زمینی رابطہ منقطع ہوگیا

گلگت بلتستان کےضلع استور سمیت کئی بالائی علاقوں میں برفباری کے سبب ضلعی ہیڈکوارٹر سے زمینی رابطہ منقطع ہوگیا۔ استور میں گزشتہ کئی گھنٹوں سے وقفے وقفے کے ساتھ برفباری جاری ہے۔ غذر اور استور سمیت گلگت بلتستان کے بالائی مزید پڑھیں

دفاعی نمائش ’آئیڈیاز 2022‘ آج سے کراچی ایکسپو سینٹر میں شروع

دفاعی نمائش ’آئیڈیاز 2022‘ آج سے کراچی ایکسپو سینٹر میں شروع ہورہی ہے، وزیراعظم شہباز شریف نمائش کا افتتاح کریں گے۔ اس چار روزہ نمائش میں 64 ممالک اپنی مصنوعات کے ساتھ شریک ہوں گے، پہلی بار آسٹریلیا، رومانیہ اور مزید پڑھیں

اداکار مہیش بابو کے والد اور سینئر اداکار کرشنا دل کا دورہ پڑنے کے باعث چل بسے

تیلگو فلم انڈسٹری کے نامور اداکار مہیش بابو کے والد اور سینئر اداکار کرشنا دل کا دورہ پڑنے کے باعث 79 سال کی عمر میں چل بسے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کرشنا کو رات سوا ایک بجے حیدرآباد کے اسپتال مزید پڑھیں

امریکا نےکینیا میں شوٹنگ سائٹ ایموڈمپ سے 4 لاکھ ڈالر کا تربیتی معاہدہ ختم کردیا

پاکستانی صحافی اور اینکر ارشد شریف قتل کیس کے بعد امریکا نےکینیا میں شوٹنگ سائٹ ایموڈمپ سے 4 لاکھ ڈالر کا تربیتی معاہدہ ختم کردیا۔ ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ اور ایموڈمپ کے درمیان انسداد دہشت مزید پڑھیں