دوسری عالمی جنگ کی یاد میں منعقدہ ائیر شو میں دو طیارے ٹکرا کر تباہ ہوگئے

امریکی ریاست ٹیکساس میں دوسری عالمی جنگ کی یاد میں منعقدہ ائیر شو کے دوران ہوا بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے دوسری عالمی جنگ کے زمانے کے دو طیارے ٹکرا کر تباہ ہوگئے۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی ریاست مزید پڑھیں

عمران خان پر حملہ،گرفتار ہونے والے شخص کو ابھی تک کسی عدالت میں پیش نہیں کیا گیا:عطا تارڑ

وزیراعظم کے معاون خصوصی عطا تارڑ نے کہا ہے کہ عمران خان پر حملے کے بعد گرفتار ہونے والے شخص کو ابھی تک کسی عدالت میں پیش نہیں کیا گیا نہ اس کا ریمانڈ لیا گیا۔ ایک کنونشن سے خطاب مزید پڑھیں

کراچی:گرینڈ ہیلتھ الائنس کا احتجاجی مظاہرہ پانچویں روز بھی جاری

کراچی میں گرینڈ ہیلتھ الائنس کا کورونا رسک الاؤنس کی عدم فراہمی پر احتجاجی مظاہرہ پانچویں روز بھی جاری رہا، گزشتہ روز حراست میں لیے گئے مظاہرین کو عدالت نے بری کردیا۔ گرینڈ ہیلتھ الائنس کا کورونا رسک الاؤنس کی مزید پڑھیں

میری خواہش ہے کہ اس بار ورلڈکپ ایشیا میں جائے: برائن لارا

ویسٹ انڈین کے سابق کپتان اور لیجنڈ بیٹر برائن لارا نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے فائنل سے متعلق اپنی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ بھارتی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے برائن لارا کا کہنا تھا کہ میرے خیال میں انفرادی مزید پڑھیں

30 سال اس دن کا انتظار کیا:برطانوی ہائی کمشنر کرسچن ٹرنر

برطانوی ہائی کمشنر کرسچن ٹرنر نے پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے فائنل کے حوالے سے کہا ہے کہ 30 سال اس دن کا انتظار کیا۔ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا فائنل آج مزید پڑھیں

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ فائنل: انگلینڈ کا ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے فائنل میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا فائنل میلبرن کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلا جارہا ہے جہاں انگلینڈ کے کپتان جوز بٹلر نے مزید پڑھیں

وزیراعظم پاکستان شہباز شریف اتوارشام وطن واپس روانہ ہوں گے

وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کل (اتوار) شام وطن واپس روانہ ہوں گے۔ ان کا طیارہ کل شام چھ بجے لندن سے پاکستان روانہ ہوگا۔ شہباز شریف جمعے کی شام طبیعت کی خرابی کے باعث وطن روانہ نہیں ہوسکے تھے۔ ہلکے مزید پڑھیں

وجیہہ سواتی قتل کیس:ملز م کو سزائے موت اور دس سال قید کی سزا سنادی گئی

وجیہہ سواتی قتل کیس کے مرکزی ملز م رضوان حبیب کو سزائے موت اور دس سال قید کی سزا سنادی گئی۔ راولپنڈی کی عدالت نے ملز م حریت اللہ اور سلطان کو سات سات سال قید کی سزا سنائی۔ پاکستانی مزید پڑھیں

ارشد شریف کی میت کی تصاویرلیک:تحقیقات کے لیے 2 رکنی کمیٹی قائم کردی گئی

اسلام آباد: پمز اسپتال سے صحافی ارشد شریف کی میت کی تصاویرکے مبینہ لیک ہونے کے معاملےکی تحقیقات کے لیے 2 رکنی کمیٹی قائم کردی گئی ہے۔ پمز اسپتال کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق تصاویر لیک کی تحقیقات مزید پڑھیں