ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ:پاکستان کرکٹ ٹیم سیمی فائنل میں پہنچنے میں کامیاب ہوگئی

پاکستان کرکٹ ٹیم چھٹی مرتبہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں پہنچنے میں کامیاب ہوگئی۔ ایڈیلیڈ میں کھیلے جانے والے میچ میں بنگلادیش کے کپتان شکیب الحسن نے ٹاس جیت کر بابر اعظم کو فیلڈنگ کی دعوت دی، مزید پڑھیں

پی ٹی آئی رہنما کی درخواست پرپولیس کامقدمہ درج نہ کرنے کا فیصلہ

گوجرانوالہ: عمران خان پر فائرنگ کے حملے کی ایف آئی آر کے اندراج سے متعلق فریقین میں ڈیڈ لاک برقرار ہے۔ پولیس ذرائع کا بتانا ہے کہ پولیس نے پی ٹی آئی رہنما زبیر نیازی کی پہلی درخواست پر مقدمہ مزید پڑھیں

آئی جی پنجاب فیصل شاہکار نے عہدے سے استعفیٰ دینے کا فیصلہ کر لیا

پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کی جانب سے عمران خان پر ہونے والے حملے کی ایف آئی آر درج نہ ہونے کے معاملے پر کی جانے والی تنقید کے بعد آئی جی پنجاب فیصل شاہکار نے عہدے سے استعفیٰ دینے مزید پڑھیں

ترقیاتی کام کی وجہ سے نیشنل اسٹیڈیم سےکارساز تک ،ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند

کراچی ٹریفک پولیس کی جانب سے شہریوں کو خبردار کیا گیا ہے کہ ترقیاتی کام کی وجہ سے حبیب رحمت اللہ روڈ نیشنل اسٹیڈیم سےکارساز تک آج رات ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند ہوگا۔ ٹریفک سیکشن انچارج محمد مزید پڑھیں

وفاقی حکومت نے غلام محمد ڈوگر کو معطل کردیا،نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے کیپیٹل سٹی پولیس آفیسر (سی سی پی او) لاہور غلام محمد ڈوگر کو معطل کردیا۔ گریڈ 21 کے پولیس افسرغلام محمد ڈوگر کی معطلی کا نوٹیفکیشن اسٹیبلشمنٹ ڈویژن سےجاری کردیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا مزید پڑھیں

حکومت نے چیئرمین پی ٹی آئی کے ہاتھوں بلیک میل نہ ہونے کا فیصلہ کر لیا

حکومت نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے ہاتھوں بلیک میل نہ ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت لاہور میں اجلاس ہوا، جس میں وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ، وزیر دفاع خواجہ آصف اور مزید پڑھیں

کوئی ملک اس وقت تک ترقی نہیں کر سکتا جب تک دنیا وہاں آنا جانا نہیں شروع کرتی:ڈاکٹر اسد مجید خان

یورپین یونین، بیلجیئم اور لکسمبرگ میں پاکستان کے سفیر ڈاکٹر اسد مجید خان نے کہا ہے کہ پاکستانی تاجر اپنی مصنوعات لیکر آئیں، وہ خود ان کے ساتھ جاکر ہر خریدار کمپنی کے دروازے پر دستک دیں گے، اس کی مزید پڑھیں

ایمنڈ کی پیمرا کی جانب سے عمران خان کی تقاریر اور پریس کانفرنس نشر کرنے پر پابندی کی مذمت

ایسوسی ایشن آف الیکٹرانک میڈیا ایڈیٹرز اینڈ نیوز ڈائریکٹرز (ایمنڈ) نے پاکستان الیکٹرونک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) کی جانب سے عمران خان کی تقاریر اور پریس کانفرنس نشر کرنے پر پابندی کی مذمت کرتے ہوئے اسے تشویشناک اور اظہار رائے مزید پڑھیں

شہباز شریف کی اعظم سواتی کی ویڈیو کے معاملے پر انکوائری کی ہدایت

وزیراعظم شہباز شریف نے پی ٹی آئی سینیٹر اعظم سواتی کی ویڈیو کے معاملے پر انکوائری کی ہدایت کردی۔ پریس کانفرنس کے دوران شہباز شریف نے بتایا کہ اعظم سواتی سے متعلق ویڈیو کا پتا چلا ہے، تمام حقائق سامنے مزید پڑھیں

پی بی اےنے عمران خان کی تقاریر نشر کرنے پر پیمرا کی پابندی کا نوٹس لے لیا

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان خان کی تقاریر پر پابندی کے معاملے پر پی بی اے نے پیمرا کے خلاف قانونی چارہ جوئی پر غور شروع کر دیا۔ پاکستان براڈ کاسٹرز ایسوسی ایشن (پی بی اے) نے عمران خان مزید پڑھیں