سوئیڈن کے بادشاہ کارل گستف اور ان کی اہلیہ ملکہ سلویا اردن کے تین روزہ دورے پر اومان پہنچ گئے ہیں۔ شاہ سوئیڈن کی طرف سے یہ 33 برس بعد اردن کا دورہ ہے، ان کے ہمراہ وزیر خارجہ ٹوبیاس مزید پڑھیں
انگ مارچ میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان پر قاتلانہ حملے پر سابق پی ٹی آئی رہنما فیصل واوڈا کا بیان بھی سامنے آگیا۔ ٹوئٹر پر ایک بیان میں فیصل واوڈا کا کہنا تھا کہ ‘اللہ مزید پڑھیں
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کے ہمراہ پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ اسد عمر نے عمران خان کی طرف سے افسوناک بیان دیا، اسد عمر نے رانا ثنااللہ ، شہباز شریف اور ادارے مزید پڑھیں
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد عمر کا کہنا ہےکہ عمران خان نے قاتلانہ حملے میں ملوث 3 لوگوں کے نام بتائے ہیں۔ ایک ویڈیو بیان میں اسد عمرکا کہنا تھا کہ عمران خان نے مجھے اور مزید پڑھیں
لاہور: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے قاتلانہ حملےکے بعد برطانیہ میں اپنے بچوں سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق عمران خان کے بیٹوں نے ان کی خیریت دریافت کی جب کہ مزید پڑھیں
گوجرانوالہ میں لانگ مارچ کے دوران چیئرمین پی ٹی آئی کے کنٹینر پر فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق جبکہ عمران خان اور فیصل جاوید سمیت 13 افراد زخمی ہوگئے۔ زخمی ہونے والوں میں سینیٹر فیصل جاوید بھی شامل ہیں، مزید پڑھیں
پاکستان تحریک انصاف کے سینیئر رہنما شاہ محمود قریشی نے کارکنوں سے پرامن رہنے کی اپیل کی ہے۔ ایک بیان میں شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ پوری قوم اور پی ٹی آئی کارکنوں سے درخواست کروں گا کہ مزید پڑھیں
قومی کرکٹ ٹیم کےکپتان بابر اعظم نے گوجرانوالہ میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ ٹوئٹر پر ایک پوسٹ میں بابر اعظم کا کہنا تھا کہ عمران خان پر حملے کی شدید مذمت مزید پڑھیں
پولیس کا کہنا ہے کہ گوجرانوالہ میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے کنٹینر پر فائرنگ کرنے والے شخص کی شناخت ہوگئی ہے۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملزم کا نام نوید ولد بشیر ہے، نوید وزیرآباد کے علاقہ سوہدرہ کا مزید پڑھیں
کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان پر حملے کی مذمت کی ہے۔ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں کینیڈین وزیراعظم نے کہا کہ عمران خان اور ان کے حامیوں پر مزید پڑھیں
گوجرانوالہ میں لانگ مارچ کے دوران چیئرمین پی ٹی آئی کے کنٹینر پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے جس کے نتیجے میں عمران خان سمیت تحریک انصاف کے 4 رہنما زخمی ہوگئے۔ زخمی ہونے والوں میں سینیٹر فیصل جاوید مزید پڑھیں