استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما عون چوہدری نے کہا ہے کہ میں این اے 128 لاہور سے کامیاب ہوا، سلمان اکرم راجہ کس حیثیت سے آر او کے دفتر گئے تھے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عون چوہدری مزید پڑھیں
احتساب عدالت کے جج محمد بشیر مزید کام نہیں کرنا چاہتے اور ایک مرتبہ پھر انہوں نے چھٹیوں کی درخواست دیدی ہے اور یہ چھٹی انہیں مارچ میں اپنی ریٹائرمنٹ تک کیلئے درکار ہے۔ انہوں نے حال ہی میں عمران مزید پڑھیں
گیلپ، اپور ، بلیوم برگ کے بعدBBC رپورٹ میں نواز شریف کو کنگ آف پا کستان قرار، 2013 میں تیسری مرتبہ وزیر اعظم بننے کا ریکارڈ قائم کیا، بڑے حریف عمران جیل میں، انکی مقبول جماعت کو رکاوٹوں کا سامناہے، مزید پڑھیں
عمران خان کے خلاف تین فیصلے پہلے سے ہی جاری ہوچکے ہیں جبکہ کم از کم 4 دیگر مقدمات میں فیصلے آنے کو ہیں۔ تین سزاؤں والے مقدمات میں سے دو توشہ خانہ اور ایک سائفر سے متعلق مقدمہ ہے مزید پڑھیں
مالیاتی مشیر سے مالیت کا تعین کرائے بغیر ہی خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی) نے جمعہ کو قومی ایئر لائن پی آئی اے کو دواداروں میں تقسیم کرنے کی منظوری دیدی جبکہ ادارے کے ذمے 830ارب مزید پڑھیں
عدت میں نکاح کیس کا محفوظ فیصلہ آج دوپہر کو سنایا جائے گا، 14 گھنٹے سماعت کے بعد بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے عدت میں نکاح کے کیس کا فیصلہ محفوظ کیا گیا۔ گزشتہ روز سینئر مزید پڑھیں
لاہورکی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے مراد سعید اور زبیر خان نیازی کو اشتہاری قرار دے دیا۔ انسدادِ دہشت گردی کی عدالت کے جج نوید اقبال نے پولیس کی درخواست پر سماعت کی۔عدالت نے دونوں ملزمان کو مسلم لیگ مزید پڑھیں
سوئی ناردرن گیس نے کل سے سی این جی اسٹیشنز کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سوئی ناردرن کے مطابق موسم اور گیس ٹرانسمیشن سسٹم میں بہتری پر سی این جی اسٹیشنز کھولنے کا فیصلہ کیا۔ سوئی ناردرن کے مطابق پہلے مزید پڑھیں
جلیل عباس جیلانی کا کہنا ہے کہ یورپی یونین پاکستان کا اہم اقتصادی اور اسٹریٹیجک پارٹنر ہے۔ نگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی نے تیسرے ای یو انڈوپیسفک وزارتی فورم 2024 کے موقع پر یورپی یونین کے اعلیٰ نمائندے برائے مزید پڑھیں
نگراں وزیرِ اعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر محکمۂ سماجی بہبود کی کارکردگی پر برہم ہو گئے اور انہوں نے اس حوالے سے سیکریٹری سماجی بہبود کو خط لکھ دیا۔ اپنے خط میں نگراں وزیرِ اعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول مزید پڑھیں
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے کہا گیا ہے کہ روایتی اور اسلامی بینکوں کو اوپن مارکیٹ آپریشن میں 8933 ارب روپے فراہم کیے۔ اسٹیٹ بینک کے اعلامیے کے مطابق روایتی بینکوں کو 8660 ارب روپے اور اسلامی بینکوں مزید پڑھیں