پاکستان کرکٹ ٹیم کی فٹنس اور فیلڈنگ معیار میں تنزلی کی وجہ سامنے آگئی

پاکستان کرکٹ ٹیم کی فٹنس اور فیلڈنگ معیار میں تنزلی کی وجہ سامنے آگئی۔ ذرائع کے مطابق گزشتہ ٹیم مینجمنٹ نے فٹنس ٹیسٹ کا سلسلہ ہی ختم کر دیا تھا، بابر اعظم اور مکی آرتھر نے متفقہ طور پر فٹنس مزید پڑھیں

ڈپٹی اسپیکر رولنگ کیس، فیصلے کیخلاف اسد قیصر اور قاسم سوری کی نظرِ ثانی کی درخواستیں خارج

سپریم کورٹ نے ڈپٹی اسپیکر رولنگ کیس کے فیصلے کے خلاف سابق اسپیکر اسد قیصر اور سابق ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کی نظرِ ثانی کی درخواستیں خارج کر دیں۔ بانیٔ پی ٹی آئی نے عدالتِ عظمیٰ میں دائرنظرِ ثانی کی مزید پڑھیں

چولستان کیلئے پانی کا این او سی، نگراں وزیرِ اعلیٰ سندھ کا نگراں وزیرِ اعظم کو خط

نگراں وزیرِ اعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر نے نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ کو خط لکھا ہے اور کہا کہ ارسا نے 17جنوری کو پانی سے متعلق رپورٹ جاری کی تھی۔ مقبول باقر نے کہا کہ پنجاب نے مزید پڑھیں

چمن میں گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارش ، پانی دھرنا مظاہرین کے خیموں میں داخل ہو گیا

بارش برسانے والا مغربی سسٹم افغانستان سے شمالی بالائی بلوچستان میں داخل ہو گیا جس کے تحت شمالی بلوچستان اور پاک افغان سرحدی علاقوں میں موسلا دھار بارش جاری ہے۔ پاک افغان اور پاک ایران سرحدی علاقوں میں گرج چمک مزید پڑھیں

سابق ڈی جی نیب شہزاد سلیم کیخلاف ہتک عزت کا فوجداری کیس قابل سماعت قرار

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے طیبہ گل کی جانب سے سابق ڈی جی نیب شہزاد سلیم کے خلاف ہتک عزت کا فوجداری کیس قابل سماعت قرار دے دیا۔ ایڈیشنل سیشن جج محمد سہیل نے طیبہ گل کی درخواست مزید پڑھیں

مصطفیٰ کمال نے ڈاکٹر عاصم کو ایم کیو ایم کے کارکن کے قتل کا ذمہ دار قرار دے دیا

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سینئر ڈپٹی کنوینر مصطفیٰ کمال نے ڈاکٹر عاصم کو ایم کیو ایم کے کارکن کے قتل کا ذمہ دار قرار دے دیا۔ مصطفیٰ کمال نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پولیس کی موجودگی مزید پڑھیں

یہ ایک خوش آئند قدم ہے کہ عدالت کو اظہار رائے کی آزادی کا علم ہے:بابر اعوان

پی ٹی آئی رہنما بابر اعوان نے کہا ہے کہ یہ ایک خوش آئند قدم ہے کہ عدالت کو اظہار رائے کی آزادی کا علم ہے، پی ٹی اے نے پاکستان تحریک انصاف کی ویب سائٹ بند کردی، اس بندش مزید پڑھیں

انٹرنیٹ بند نہ کرنے کے حکم میں 6 فروری تک توسیع

سندھ ہائی کورٹ نے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کو انٹرنیٹ بند نہ کرنے کے حکم میں چھ فروری تک توسیع کر دی۔ ملک میں بلاجواز انٹرنیٹ سروس کی بندش کے خلاف درخواست کی سندھ ہائی کورٹ میں مزید پڑھیں