کراچی: انتخابی مہم کے دوران ہوائی فائرنگ، جی ڈی اے امیدوار کو شوکاز نوٹس جاری

کراچی کے حلقے پی ایس 105 سے جی ڈی اے کے امیدوار عرفان اللّٰہ مروت کی انتخابی مہم کے دوران ہوائی فائرنگ کا الیکشن کمیشن نے نوٹس لے لیا۔ ڈی ایم او نے ضابطہ اخلاق کی شق 17 کی خلاف مزید پڑھیں

ذکاء اشرف کی جگہ محسن نقوی کو پی سی بی میں نامزد کرنے کا فیصلہ

مستعفی ہونے والے چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی ذکاء اشرف کی جگہ محسن نقوی کو پی سی بی میں نامزد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق محسن نقوی کو بورڈ آف گورنرز میں پیٹرن کا نمائندہ مزید پڑھیں

فیض آباد دھرنا نظرِ ثانی کیس ،وفاق کی متفرق درخواست منظور

سپریم کورٹ آف پاکستان نے فیض آباد دھرنا نظرِ ثانی کیس میں وفاق کی متفرق درخواست منظور کر لی۔ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے سماعت کی۔ دورانِ سماعت چیف جسٹس پاکستان قاضی مزید پڑھیں

ژوب :سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں میں فائرنگ کا تبادلہ، 7 دہشت گرد ہلاک

بلوچستان کے ضلع ژوب کے علاقے سمبازہ سیکٹر میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں میں فائرنگ کا تبادلہ ہوا ہے۔ پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں 7 مزید پڑھیں

عدلیہ کے خلاف سوشل میڈیا پر مہم چلانے والوں کے گرد گھیرا تنگ

انتخابی نشان کیس کے فیصلے کے بعد عدلیہ کے خلاف سوشل میڈیا پر مہم چلانے والوں کے گرد گھیرا تنگ کر لیا گیا۔ نگراں وزیرِ اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے ایف آئی اے اور پی ٹی اے حکام کے ساتھ پر مزید پڑھیں

توانائی شعبے کا گردشی قرضہ کم کرنے کے لیے 1250 ارب روپے جاری کرنے کا فیصلہ

توانائی شعبے کا گردشی قرضہ کم کرنے کے لیے 1250 ارب روپے جاری کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ توانائی شعبے کا 1250 ارب روپے گردشی قرضہ سیٹل کرنے کا پلان آئی ایم ایف سے شئیر کیا جائے گا۔ ذرائع مزید پڑھیں

ریاست کا فولادی ڈھانچہ پوری طرح سے قائم ہے:مرتضیٰ سولنگی

نگراں وفاقی وزیرِ اطلاعات مرتضیٰ سولنگی کا کہنا ہے کہ ریاست کا فولادی ڈھانچہ پوری طرح سے قائم ہے۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مرتضیٰ سولنگی نے کہا کہ اس وقت 10، 11 اہم وزارتوں کے وزیر مزید پڑھیں