پاکستان نے ایران سے آنے والی تمام پروازوں کی مانیٹرنگ شروع کردی

پاکستان نے ایران سمیت مغربی سمت سے آنے والی تمام پروازوں کی مانیٹرنگ شروع کردی۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی کے ذرائع کے مطابق مغربی سرحدوں پر فضا میں ہونے والی ہر سرگرمی کو مانیٹر کیا جارہا ہے، مغرب سے آنے مزید پڑھیں

پاکستان اور ایران کے درمیان کشیدگی ،چین کی جانب سے ثالثی کی پیشکش

پاکستان اور ایران کے درمیان جاری کشیدگی پر چین کی جانب سے ثالثی کی پیشکش کی گئی ہے۔ کراچی میں چین کے قونصل جنرل یانگ یوڈونگ نے ’جیو نیوز‘ کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے بتایا ہے کہ پاکستان اور ایران مزید پڑھیں

پاکستان نے ایران کو کافی سوچ سمجھ کر جواب دیا ہے:شیری رحمٰن

پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شیری رحمٰن نے کہا ہے کہ پاکستان نے ایران کو کافی سوچ سمجھ کر جواب دیا ہے۔ آپریشن مرگ بر سرمچار سے متعلق جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے شیری رحمٰن نے کہا کہ پاک مزید پڑھیں

ایران نے پاکستان پر حملہ کرکے غیر ذمے داری کا مظاہرہ کیا:سابق سفیر عبدالباسط

سابق سفیر عبدالباسط نے کہا ہے کہ ایران نے پاکستان پر حملہ کرکے غیر ذمے داری کا مظاہرہ کیا۔ آپریشن مرگ بر سرمچار سے متعلق جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے عبدالباسط نے کہا کہ پاکستان ایران سفارتکاری کے ذریعے مزید پڑھیں

پاکستان نے ایران کو جواب دے کر ثابت کیا کہ ہم بھی ایسا کرنے کی اہلیت رکھتے ہیں :سابق سیکرٹری خارجہ

سابق سیکرٹری خارجہ اعزاز چوہدری کا کہنا ہے کہ پاکستان نے ایران کو جواب دے کر ثابت کیا کہ ہم بھی ایسا کرنے کی اہلیت رکھتے ہیں۔ جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے اعزاز چوہدری نے کہا کہ پاکستان اور مزید پڑھیں

ہم کیوں دیانت داری کیساتھ فوج کا لفظ استعمال نہیں کرتے؟ چیف جسٹس

چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے پی ٹی آئی کو بلّے کے نشان سے متعلق الیکشن کمیشن کی درخواست پر سماعت کے دوران ریمارکس میں کہا کہ ہم عمومی طور پر اسٹیبلشمنٹ کا لفظ استعمال کر دیتے ہیں، ہم مزید پڑھیں

بھارت میں لوگ اردو کے الفاظ غلط کیوں بولتے ہیں؟

بھارت میں لوگ اردو کے الفاظ غلط کیوں بولتے ہیں؟ زندگی، ضروری، زیادہ ،زمانہ ،روزی روٹی کا تلفظ جندگی، جروری، جیادا، جمانہ، روجی روٹی ادا کیا جاتا ہے۔جاوید اختر نے ہندستانیوں سے کہا تھا کہ زندگی کو جندگی ،ضروری کو مزید پڑھیں

ن لیگ کے پنجاب میں 36 پارٹی امیدوار آپس میں قریبی رشتہ دار

پاکستان مسلم لیگ ن نے پنجاب میں قومی و صوبائی اسمبلی کے انتخابات کے لیے پارٹی امیدواروں کا اعلان کر دیا ہے۔ جن میں 36 امیدوار ایسے ہیں جو رشتے میں باپ بیٹا، باپ بیٹی، شوہر بیگم، بھائی بھائی، ماں مزید پڑھیں

پشاور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کیس کا تحریری فیصلہ جاری کردیا

پشاور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات اور انتخابی نشان کیس کا تحریری فیصلہ جاری کردیا۔ پشاور ہائیکورٹ نے مختصر تحریری فیصلہ جاری کیا، فیصلہ جسٹس ارشد علی نے تحریر کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ مزید پڑھیں