لانس نائیک محفوظ کا 52 واں یوِم شہادت، افواجِ پاکستان کا خراجِ عقیدت

افواجِ پاکستان، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی اور سروسز چیفس نے نشانِ حیدر یافتہ لانس نائیک محمد محفوظ شہید کے 52 ویں یومِ شہادت کے موقع پر انہیں خراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ مزید پڑھیں

اسلام آباد، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے پونے 2 کروڑ افراد صحت کی سہولتوں سے محروم

اسلام آباد، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے پونے 2 کروڑ افراد صحت کی سہولتوں سے محروم ہو گئے۔ اسٹیٹ لائف نے خط میں وفاقی علاقوں میں صحت سہولت پروگرام کے تحت نئے مریض داخل نہ کرنے کی ہدایت کی مزید پڑھیں

ایم ڈی کیٹ کی حتمی میرٹ لسٹ کالعدم قرار دینے کی استدعا

لاہور ہائی کورٹ میں دائر کی گئی درخواست میں ایم ڈی کیٹ کی حتمی میرٹ لسٹ کالعدم قرار دینے کی استدعا کر دی گئی۔ عدالتِ عالیہ میں ایم ڈی کیٹ کی حتمی میرٹ لسٹ کے خلاف دائر درخواست پر سماعت مزید پڑھیں

محب مرزا نے بہترین اداکاری کا ایوارڈ جیت لیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف ادا کار محب مرزا نے بہترین اداکاری کا ایوارڈ جیت لیا۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر پوسٹ شیئر کرتے ہوئے اداکار نے ایوارڈ کے ہمراہ تصاویر شیئر کی- اور اس جیت پر مزید پڑھیں

آسٹریلیا کا پاکستان کےخلاف باکسنگ ڈے ٹیسٹ کے دوران کرکٹ میلہ لگانے کا اعلان

کرکٹ آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف باکسنگ ڈے ٹیسٹ کے دوران کرکٹ میلہ لگانے کا اعلان کر دیا۔ اس حوالے سے کرکٹ آسٹریلیا کا کہنا ہے کہ باکسنگ ڈے ٹیسٹ کے لیے ایم سی جی کے باہر پاکستان فین زون مزید پڑھیں

امریکی صدرکے قافلے میں شامل گاڑی سے ایک کار ٹکرا گئی

امریکی صدر جوبائیڈن کے قافلے میں شامل گاڑی سے ایک کار ٹکرا گئی، حادثے میں صدر اور ان کی اہلیہ محفوظ رہے ہیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق ریاست ڈیلور میں صدر جوبائیڈن اور ان کی اہلیہ انتخابی مہم میں شرکت مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کے حالیہ انٹرا پارٹی انتخابات کیس کی سماعت آج ہوگی

الیکشن کمیشن میں تحریک انصاف کے حالیہ انٹرا پارٹی انتخابات کیس کی سماعت آج ہوگی۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کی گئی کاز لسٹ کے مطابق چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں پانچ رکنی بینچ کیس مزید پڑھیں

پولیس چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام

ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنا دیا گیا۔ پولیس کی بروقت جوابی فائرنگ سے دہشت گرد فرار ہوگئے، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ پولیس کے مطابق دہشت گردوں نے اتوار کی رات مزید پڑھیں

پاکستان میں سوشل میڈیا سائٹس کی سروسز متاثر

پاکستان میں فیس بک، یوٹیوب، انسٹاگرام اور ایکس کی سروسزاتوار کو رات گئے تک متاثر رہیں. سوشل میڈیا سائٹس کی سروسز متاثر ہونے سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا رہا، انٹرنیٹ آبزرویٹری کے مطابق پاکستان میں فیس بک، یوٹیوب، انسٹاگرام مزید پڑھیں