پاک بھارت ڈیوس کپ ٹائی کے انعقاد کے معاملے پر آل انڈیا ٹینس ایسوسی ایشن نے ویزوں کے حصول کے لیے پاکستان ٹینس فیڈریشن سے رابطہ کیا ہے۔ ڈیوس کپ ٹائی کے لیے بھارت نے 18نام پاکستان ٹینس فیڈریشن کو مزید پڑھیں
سندھ پولیس کی جانب سے سانحہ بلدیہ فیکٹری عمل درآمد کیس میں مفرور اور اشتہاری ملزمان کی گرفتاری سے متعلق رپورٹ سندھ ہائی کورٹ میں جمع کرادی گئی۔ سندھ ہائی کورٹ میں سانحہ بلدیہ فیکٹری عمل درآمد کیس سے متعلق مزید پڑھیں
لاہور میں بدترین اسموگ کے باعث شہریوں میں نزلہ، زکام، بخار اور گلے میں انفیکشن کی شکایت میں اضافہ ہوا ہے۔ صوبۂ پنجاب کے شہر لاہور اور اس کے گرد و نواح میں اسموگ کا سلسلہ جاری ہے۔ عالمی ویب مزید پڑھیں
احتساب عدالت اسلام آباد نے 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل میں چیئرمین پی ٹی آئی کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا۔ احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے 5 صفحات پر مشتمل حکم نامہ جاری مزید پڑھیں
ایڈیشنل آئی جی کراچی خادم حسین رند کا کہنا ہے کہ حالیہ آپریشن میں 26 فیصد مفرور ملزمان پکڑے جا چکے ہیں۔ سندھ ہائی کورٹ میں مفرور ملزمان کی گرفتاری سے متعلق کیس پر سماعت کے لیے ایڈیشنل آئی جی مزید پڑھیں
سعودی عرب میں سابق نیول چیف ایڈمرل (ر) امجد نیازی کو ’کنگ عبدالعزیز میڈل‘ سے نواز دیا گیا۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق سابق نیول چیف ایڈمرل (ر) امجد خان نیازی کو گراں قدر خدمات پر سعودی ایوارڈ دیا گیا مزید پڑھیں
پاکستان تحریکِ انصاف میں دیگر شخصیات کی شمولیت کے معاملے پر ضلع پشاور کی قیادت نے اعتماد میں نہ لینے پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت پر ناراضگی کا اظہار کیا ہے۔ ضلعی قیادت نے پارٹی رہنما شیر افضل مزید پڑھیں
خیبر پختون خوا سے سابق وزیرِ خزانہ مظفر سید نے پیپلز پارٹی چھوڑ کر پاکستان تحریکِ انصاف پارلیمنٹیرینز میں شمولیت اختیار کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق مظفر سید آج جلسے کے دوران پی ٹی آئی پارلیمنٹیرینز میں مزید پڑھیں
پاکستان کے ’’برکس گروپ‘‘ کے آئندہ سال ممبر بننے کے امکانات روشن ہیں یکم جنوری سے سعودی عرب‘ ایران‘ یواے ای‘ ایتھوپیا‘ ارجنٹائن‘ مصر برکس فیملی میں شامل ہوجائینگے ،پاکستان نے سرکاری طور پر بین الاقوامی ’’برکس گروپ‘‘ میں شامل مزید پڑھیں
تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن کے فیصلے کو چیلنج کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ انٹرا پارٹی انتخابات کالعدم قرار دینے کا فیصلہ توقعات کے عین مطابق ہے. الیکشن کمیشن کے فیصلے نے پی ٹی آئی اور بالخصوص مزید پڑھیں
مونس الٰہی کے گرد گھیرا تنگ، وطن واپسی کیلئے ایف آئی اے کا انٹرپول سے رابطہ، معلوم ہوا ہے کہ پی ٹی آئی کے صدر پرویز الٰہی کے صاحبزادے مونس الہٰی کی وطن واپسی کیلئے نگراں حکومت نے انٹرپول سے مزید پڑھیں