یومِ دفاع : قائدِ اعظم محمد علی جناح ؒ کے مزار پر گارڈز کی تبدیلی کی پُر وقار تقریب

آج 6 ستمبر کو یومِ دفاع کے موقع پر کراچی میں بانیٔ پاکستان قائدِ اعظم محمد علی جناح ؒ کے مزار پر گارڈز کی تبدیلی کی پُر وقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ پاکستان ایئر فورس اصغر خان اکیڈمی کے مزید پڑھیں

فارم 45، 46، 47، 48 اور 49 کی تصدیق کےلیے افسران کو ذمے داری سونپ دی گئی

الیکشن کمیشن نے ویب سائٹ پر اپ لوڈ فارم 45، 46، 47، 48 اور 49 کی تصدیق کے لیے افسران کو ذمے داری سونپ دی۔ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے فارمز کی تصدیق کی منظوری دے کر نوٹیفکیشن مزید پڑھیں

جیلوں میں ملزمان کی سہولتوں اور تشدد کا کیس، سرکاری وکیل کو رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت

لاہورہائی کورٹ نے جیلوں میں قید ملزمان کو سہولتیں فراہم کرنے اور ملزمان پر تشدد سے متعلق کیس میں سرکاری وکیل کو رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کر دی۔ لاہورہائی کورٹ کی چیف جسٹس عالیہ نیلم نے جیلوں میں قید مزید پڑھیں

اٹک اور چکوال میں سونے کی کان کنی اور درختوں کی کٹائی پر دفعہ 144 نافذ کر دی گئی

پنجاب حکومت نے اٹک اور چکوال میں 2 ماہ کے لیے سونے کی کان کنی اور درختوں کی کٹائی پر دفعہ 144 نافذ کر دی، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔ محکمۂ داخلہ پنجاب کی جانب سے جاری مزید پڑھیں

سابق ٹیسٹ کرکٹر شبیر احمد نے ناانصافیوں سے مایوس ہو کر کوچ کا عہدہ چھوڑ دیا

سابق ٹیسٹ کرکٹر شبیر احمد نے گراس روٹ لیول پر ناانصافیوں سے مایوس ہو کر ڈسٹرکٹ ڈیرہ غازی خان کے کوچ کا عہدہ چھوڑ دیا۔ شبیر احمد نے سوشل میڈیا پر اپنی مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مزید پڑھیں

ڈی جی لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری آج اہم امور پر پریس کانفرنس کریں گے

پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈی جی لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری آج اہم امور پر پریس کانفرنس کریں گے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری دن 2 بج مزید پڑھیں

موسم کی خرابی اور انتظامی مسائل کے باعث 8 پروازیں منسوخ

موسم کی خرابی اور انتظامی مسائل کے کراچی، لاہور، اسلام آباد کی 8 پروازوں کو منسوخ کر دیا گیا۔ فلائٹ شیڈول کے مطابق مختلف ایئر پورٹس کی 14 ملکی اور غیر ملکی پروازیں تاخیر کا بھی شکار ہوئی ہیں۔ نجی مزید پڑھیں

لاپتہ افراد کے مسئلے پر لوگ پریشان ہیں، الارمنگ صورتِحال ہے: سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائی کورٹ نے 2 سگے بھائیوں سمیت 6 لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق کیس میں اپنے ریمارکس میں کہا ہے کہ لاپتہ افراد کے مسئلے پر لوگ پریشان ہیں، عدالت آناچھوڑ چکے ہیں، اس وقت بہت الارمنگ صورتِ مزید پڑھیں