پی ای سی انتخابات میں بے ضابطگیاں، وفاقی وزیرِ داخلہ نے نوٹس لے لیا

وفاقی وزیرِ داخلہ نے پاکستان انجینئرنگ کونسل کے 18 اگست کے انتخابات میں نادرا بائیو میٹرک سسٹم اور پی ای سی ڈیٹا بیس کی 4 گھنٹے بندش پر نوٹس لے لیا۔ الیکشن میں بے ضابطگیوں کی تحقیقات کے لیے ایڈیشنل مزید پڑھیں

حکومت نے ویب مانیٹرنگ سسٹم کی تنصیب کی باقاعدہ تصدیق کردی

حکومت نے انٹرنیٹ پر موجود مواد کی مینجمنٹ کیلئے ویب مانیٹرنگ سسٹم کی تنصیب کی باقاعدہ تصدیق کردی ہے. پی ٹی اے مواد بلاکنگ میں خود مختار ہوگیا، 2369 یو آر ایل ، 183 اپلیکشنز بند ، کابینہ ڈویژن نے مزید پڑھیں

پرویز الہٰی کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

لاہور ہائی کورٹ نے سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی اور دیگر کے نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کے لیے دائر درخواست پر سے سماعت کے دوران رجسٹرار آفس کا اعتراض دور کر دیا۔ عدالتِ عالیہ کے جسٹس مزید پڑھیں

سندھ حکومت کا نیشنل گیمز میں شریک کھلاڑیوں کا ڈوپ ٹیسٹ کرانے کا فیصلہ

سندھ حکومت نے نیشنل گیمز میں شریک کھلاڑیوں کا ڈوپ ٹیسٹ کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ 35 ویں نیشنل گیمز کے انعقاد کے حوالے سے وزیر کھیل سندھ سردار محمد بخش مہر کا پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے ساتھ اجلاس مزید پڑھیں

کے پی کابینہ میں ایک مشیر اور 3 معاونین خصوصی کو شامل کرنے کا فیصلہ

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے صوبائی کابینہ میں ایک مشیر اور 3 معاونین خصوصی کو شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعلیٰ کے پی نے کابینہ میں اضافے سے متعلق سمری پر دستخط کر کے منظوری کیلئے گورنر مزید پڑھیں

کے الیکٹرک کا بجلی کا پرانا ڈھانچہ: کراچی کے نمائندوں کی نیپرا پر شدید تنقید

جمعرات کو ہونے والی ایک عوامی سماعت کے دوران کراچی سے تعلق رکھنے والے شرکاء نے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) پر شدید تنقید کی اور الزام عائد کیا کہ ریگولیٹر کے-الیکٹرک کے پرانے بجلی کے بنیادی ڈھانچے کو مزید پڑھیں

کراچی :سمندر میں نہانے، تیراکی اور غوطہ خوری پر پابندی لگا دی گئی

کمشنر کراچی سید حسن نقوی نے ساحلی علاقوں میں سمندر میں نہانے، تیراکی اور غوطہ خوری پر پابندی لگا دی۔ کمشنر کراچی کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن میں کہا گیا ہے کہ ساحلی علاقوں میں سمندر میں نہانے، تیراکی مزید پڑھیں