کارساز پر گاڑی کی ٹکر سے باپ اور بیٹی کی ہلاکت کے معاملہ میں نیا انکشاف

کراچی کے علاقے کارساز پر تین روز پہلے گاڑی کی ٹکر سے باپ اور بیٹی کی ہلاکت کے معاملہ میں نیا انکشاف سامنے آیا ہے، خاتون نتاشا نے اسی روڈ پر پہلے ایک سفید رنگ کی گاڑی کو بھی ٹکر مزید پڑھیں

آپریشن عزم استحکام کیلئے 20ارب روپے گرانٹ کی منظوری

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے آپریشن عزم استحکام کیلئے 20ارب روپے گرانٹ کی منظوری دینے کیساتھ مزید 1لاکھ میٹرک ٹن چینی برآمد کرنے کی اجازت دے دی۔ ای سی سی اجلاس وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت ہوا اقتصادی رابطہ مزید پڑھیں

رحیم یار خان:ڈاکوؤں کے پولیس کی 2 گاڑیوں پر حملے، شہید اہلکاروں کی تعداد 12 ہو گئی

رحیم یار خان کے کچے کے علاقے ماچھکہ میں ڈاکوؤں کے پولیس کی 2 گاڑیوں پر حملے کے نتیجے میں شہید اہلکاروں کی تعداد 12 ہو گئی۔ ڈاکوؤں نے فائرنگ کے ساتھ ساتھ راکٹ بھی داغ دیے، حملے میں 6 مزید پڑھیں

علی امین گنڈاپور نے اسی رویے کا مظاہرہ کیا جیسی پیشگوئی کی گئی تھی

جب علی امین گنڈا پور کو 8؍ فروری کے عام انتخابات کے بعد خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ کے عہدے کیلئے نامزد کیا گیا تو متعلقہ حلقوں کے ایک باخبر ذریعے نے گنڈا پور کے حوالے سے اس نمائندے کو بتایا مزید پڑھیں

دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر ٹیکنیکل فالٹ کے باعث بجلی کی فراہمی متاثر ہوئی: ترجمان کے الیکٹرک

کے الیکٹرک کے ترجمان نے بتایا کہ دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر ٹیکنیکل فالٹ کے باعث بجلی کی فراہمی متاثر ہوئی۔ کے الیکٹرک کے ترجمان کے مطابق فالٹ کی درستگی کے بعد پمپنگ اسٹیشن پر بتدریج بجلی کی بحالی کا عمل مزید پڑھیں

پنجاب پولیس میں 15 ایس ایس پیز اور ایس پیز کے تقرر و تبادلوں کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا گیا

آئی جی پنجاب نے صوبے بھر کے ایس ایس پی اور ایس پی عہدے کے 15 افسران اور ڈی پی اوز کی تقرری و تبادلے کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا۔ جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ایس ایس پی اور مزید پڑھیں

چارسدہ: فنڈز و اختیارات کیلئے بلدیاتی نمائندوں کی احتجاجی ریلی

چارسدہ میں فنڈز کی عدم فراہمی اور اختیارات منتقل نہ کرنے پر بلدیاتی نمائندوں کی جانب سے احتجاجی ریلی نکالی گئی۔ فاروق اعظم چوک پر مظاہرین کی جانب سے بجٹ اجلاس کا انعقاد کیا گیا۔ اجلاس میں اے این پی، مزید پڑھیں

اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کی تاریخ میں توسیع

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کی تاریخ میں توسیع کر دی۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان نےاس حوالے سے اعلامیہ جاری کیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق دارالحکومت اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات اب 9 مزید پڑھیں

مریم نواز اپنے وزیرِ اعظم چچا سے مطالبہ کریں کہ وہ بجلی کی قیمت کم کر دیں:ترجمان سندھ حکومت

ترجمان سندھ حکومت سعدیہ جاوید نے وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز کو مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ میڈم سر! آپ اپنے وزیرِ اعظم چچا سے مطالبہ کریں کہ وہ بجلی کی قیمت کم کر دیں۔ انہوں نے کہا ہے مزید پڑھیں