اسلام آباد: صدر مملکت عارف علوی نے کہا ہےکہ کیا ہماری قیادت بھی ایران اورسعودی عرب جیسی عظمت کامظاہرہ کرسکتی ہے؟ ایک بیان میں عارف علوی نے کہا کہ کوئی سیاسی جماعت کبھی ملک مخالف نہیں رہی اور نہ ہی مزید پڑھیں
تحریک انصاف کے لانگ مارچ سے متعلق امن و امان کی ممکنہ خراب صورتحال کے پیش نظر اسلام آباد میں سب جیل قائم کردی گئی۔ چیف کمشنر اسلام آباد کی جانب سے سب جیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا جو مزید پڑھیں
وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ اللہ کا شکر ہے دشمن کے مذموم عزائم ناکام ہوئے۔ شوکت خانم اسپتال میں عمران خان کی عیادت کے موقع پر وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے کہا کہ واقعےمیں مزید پڑھیں
گذشتہ روز وزیر آباد میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان پر ہونے والے قاتلانہ حملے میں جاں بحق شخص کے بھائی نے حکومت پنجاب اور عمران خان سے مطالبہ کیا ہے کہ مجرموں کو کسی صورت چھوڑنا نہیں ہے۔ عمران مزید پڑھیں
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر فائرنگ کے واقعے سے متعلق صورتحال پر غور کرنے کے لیے حکومتی اتحادی جماعتوں کا اجلاس آج طلب کیا گیا ہے۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیر صدارت اتحادی جماعتوں کا اجلاس آج ہوگا جس مزید پڑھیں
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان اور دیگر رہنماؤں پر قاتلانہ حملےکے خلاف پی ٹی آئی ٹریڈرز ونگ نے آج جمعے کو ملک گیر شٹرڈاؤن ہڑتال کی کال دے دی۔ کنوینرپی ٹی آئی ٹریڈرز ونگ قیصرکیانی کا مزید پڑھیں
سعودی عرب نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان پر قاتلانہ حملےکی شدید مذمت کی ہے۔ سعودی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ سعودی عرب پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان پر مزید پڑھیں
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے حملہ آورکا ویڈیوبیان لیک کرنےکا سخت نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ تھانےکے ایس ایچ او سمیت سارے عملےکو معطل کر دیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت ہنگامی اجلاس ہوا جس میں لانگ مارچ میں مزید پڑھیں
گوجرانوالہ میں لانگ مارچ کے دوران چیئرمین پی ٹی آئی کے کنٹینر پر فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق جبکہ عمران خان اور فیصل جاوید سمیت 13 افراد زخمی ہوگئے۔ زخمی ہونے والوں میں سینیٹر فیصل جاوید بھی شامل ہیں، مزید پڑھیں
گوجرانوالہ میں لانگ مارچ کے دوران چیئرمین پی ٹی آئی کے کنٹینر پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ عمران خان اور فیصل جاوید سمیت 13 افراد زخمی ہوگئے۔ ذرائع کے مزید پڑھیں
انگ مارچ میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان پر قاتلانہ حملے پر سابق پی ٹی آئی رہنما فیصل واوڈا کا بیان بھی سامنے آگیا۔ ٹوئٹر پر ایک بیان میں فیصل واوڈا کا کہنا تھا کہ ‘اللہ مزید پڑھیں