لاہور میں پولیس اور پی ٹی آئی کارکنان میں تصادم، علاقہ میدانِ جنگ بن گیا

لاہور کے علاقے بتی چوک میں پاکستان تحریک انصاف اور پولیس کے کارکنان میں تصادم ہوا ہے، پی ٹی آئی کی خاتون رہنماء یاسمین راشد کی گاڑی میٹرو اسٹیشن پر پولیس رکاوٹیں توڑ کر نکل گئی جبکہ ووکرز کا پولیس مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کے خلاف پولیس کا ملک گیر کریک ڈاؤن، 247 سے زائد کارکنان گرفتار

اسلام آباد / کراچی / لاہور: حکومت کی جانب سے پی ٹی آئی کا لانگ مارچ روکنے کے لیے پارٹی عہدے داروں اور کارکنوں کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن جاری ہے جس میں 247 سے زائد کارکنان کو حراست مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کے سینئر رہنما میاں محمود الرشید گرفتار

لاہور: پنجاب پولیس نے پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما میاں محمود الرشید کو گرفتار کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پولیس نے لاہور میں چھاپہ مار کر محمود الرشید کو 16 ایم پی او مزید پڑھیں

عمران خان کی پارٹی رہنماؤں کے گھروں پر چھاپوں کی مذمت

اسلام آباد: سابق وزیراعظم و چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا پارٹی کیخلاف چھاپوں پر ردعمل سامنے آ گیا۔ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے سندھ و پنجاب میں پارٹی کیخلاف مذمت اور چھاپوں پر ردعمل دیتے ہوئے اپنے ٹوئٹر مزید پڑھیں

چھاپوں اورپولیس اہلکارکی موت کے ذمہ داررانا ثنا اورحمزہ شہباز ہیں، فواد چوہدری

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہےکہ کارکنوں کے گھروں پرچھاپوں اورپولیس اہلکارکی موت کے ذمہ داررانا ثنا اللہ اورحمزہ شہباز ہیں۔ پی ٹی آئی کے رہنما فواد چوہدری کا ٹوئٹ میں کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ کا شیخ رشید کو عدالت پہنچنے پر مکمل سہولت فراہم کرنے کا حکم

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے پولیس کو سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کو عدالت پہنچنے پر مکمل سہولت فراہم کرنے کا حکم دے دیا۔ سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کی ہراساں کرنے کے خلاف درخواست پر اسلام آباد مزید پڑھیں

سرخ لکیر کھینچ دی، کسی کو عبور کرنے کی اجازت نہیں، وزیر اطلاعات

اسلام آباد: وزیراطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ معیشت کی بحالی اور عوام کے ریلیف کے راستے میں ’سرخ لکیر‘ کھینچ دی ہے، کسی کو عبور کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔ اپنے بیان میں وزیر اطلاعات نے کہا مزید پڑھیں

خونی انقلاب کی دھمکیاں دینے والوں نے ناپاک منصوبے کا آغاز کردیا،مریم نواز

لاہور: پاکستان مسلم لیگ(ن) کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ خونی انقلاب کی دھمکی دینے والوں نے ناپاک منصوبے کا آغاز کردیا۔ مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز نے ٹوئٹر پربیان میں کہا کہ کئی دنوں مزید پڑھیں