پولیس وردی کا فائدہ اٹھا کر سستے آم خریدنے والا اے ایس آئی معطل

کراچی: شہر قائد کے علاقے میٹھا در تھانے کی حدود میں میں پھل فروش سے جبری طور پر سستے پھل خریدنے والے اے ایس آئی کو حکام نے معطل کردیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق معطل پولیس افسر کی ویڈیو مزید پڑھیں

ان کو خوف تھا کہ میں لیفٹیننٹ جنرل فیض کو آرمی چیف لانا چاہتا ہوں، عمران خان

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی کو خوف تھا کہ میں لیفٹیننٹ جنرل فیض کو آرمی چیف لانا چاہتا ہوں تو ان کا مستقبل تباہ ہوجائیگا۔ اسلام آباد مزید پڑھیں

دعا زہرا کے انٹرویوز پر پابندی کیلیے والدین کی سپریم کورٹ میں درخواست

کراچی: دعا زہرا کے والدین نے سپریم کورٹ میں ایک اور درخواست دائر کردی، جس میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ دعا زہرا کم عمر ہے، اسے کسی بھی فورم پر انٹرویو دینے سے روکا جائے۔ سپریم کورٹ کراچی مزید پڑھیں

الحمدللہ، ‘وائٹ لسٹ’ کی طرف واپسی پاکستان کی بڑی کامیابی ہے،وزیر اعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان کی جانب سے تمام شرائط پوری کرنے کے فیٹف کے اعلان کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ ،الحمدللہ، ‘وائٹ لسٹ’ کی طرف واپسی پاکستان کی بڑی کامیابی ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف مزید پڑھیں

جشن منانا قبل از وقت ہے، چاہتے ہیں کہ فیٹف غیر جانبدار رہے، حنا ربانی کھر

اسلام آباد: وزیرمملکت برائے امور خارجہ حنا ربانی کھر نے کہا ہے کہ فیٹف کے حوالے سے جشن منانا قبل از وقت ہے، گرے لسٹ سے نکلنے کا عمل ابھی شروع ہوا ہے، ہم چاہتے ہیں فیٹف غیر جانبدار رہے۔ مزید پڑھیں

عدالت کا عامر لیاقت کے پوسٹ مارٹم کا حکم

کراچی کی عدالت نے معروف ٹی وی اینکر و سابق رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت کے پوسٹمارٹم کا حکم دے دیا۔ سٹی کورٹ میں عامرلیاقت کا پوسٹمارٹم کرانے سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے عامرلیاقت کا پوسٹ مزید پڑھیں

کاروبار کسی صورت رات 9 بجے بند نہیں کریں گے، آل پاکستان انجمن تاجران

اسلام آباد: تاجروں نے بازار رات 9بجے بند کرکے فیصلے کو مسترد کرتے ہوئے مزاحمت کرنے کا اعلان کردیا۔ صدر آل پاکستان انجمن تاجران اجمل بلوچ نے کہا کاروبار کسی صورت رات 9 بجے بند نہیں کریں گے، حکومت ہمارے مزید پڑھیں