حکومت کا نواز شریف کی واپسی کے ضامن شہباز شریف کیخلاف لاہور ہائیکورٹ جانے کا فیصلہ

اسلام آباد: وفافی وزیرِ اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ وفاقی کابینہ نے شہباز شریف کے خلاف لاہور ہائی کورٹ رجوع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا مزید پڑھیں

منی بجٹ کی منظوری روکنے کیلیے متحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس کل طلب

اسلام آباد: منی بجٹ کی قومی اسمبلی سے منظوری روکنے کے لیے متحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس پیر کو شہباز شریف کی زیر صدارت منعقد ہوگا۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے پارلیمنٹ میں متحدہ اپوزیشن کے مزید پڑھیں

حکومت کی نالائقی سے معصوم شہری زندگی سےمحروم ہوگئے، آصف زرداری

کراچی: سابق صدر آصف زرداری کا کہنا ہے کہ مری میں حکومت کی نالائقی سےمعصوم شہری زندگی سےمحروم ہوگئے۔ مری میں شدید برفباری اور سردی کے باعث بڑی تعداد میں اموات پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے سابق صدر اور مزید پڑھیں

موبائل ولیپ ٹاپ پر ٹیکس، ڈیجیٹل سیکٹر پر منفی اثرات ہونگے

کراچی: منی بجٹ میں ٹیکنالوجی، موبائل فونز اور لیپ ٹاپ پر ٹیکس عائد کرنے کے نموپذیر ڈیجیٹل سیکٹر پر منفی اثرات مرتب ہوسکتے ہیں۔ حکومت نے 200 تا 500 ڈالر مالیت کے موبائل فونز اور موبائل فون مینوفیکچرنگ کیلیے درآمد مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان نے سانحہ مری پر انکوائری کا حکم دے دیا

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے سانحہ مری میں متعدد افراد کی اموات پر تحقیقات کا حکم دے دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق مری اور گلیات میں شدید برفباری اور ٹریفک جام کے باعث سردی سے ٹھٹھر کر مرنے والے مزید پڑھیں

سندھ کے نجی اسکولوں میں 12 تا 18 سال تک کے طلباء اور اسٹاف کی ویکسینیشن لازمی قرار

کراچی: محکمہ تعلیم سندھ نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ پر قابو پانے کے لئے نجی اسکولوں کو 12 تا 18 سال تک کی عمر کے طلباء اور تدریسی و غیر تدریسی عملے کی کورونا ویکسینیشن یقینی بنانے کے احکامات دے مزید پڑھیں

فارن فنڈنگ کیس؛ غیرقانونی پیسہ لینے والے ایٹمی پاکستان کے لئے خطرہ ہیں، شہبازشریف

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ غیر ملکی افراد اور کمپنیوں سے غیرقانونی پیسہ لینے والے ایٹمی پاکستان کے لئے خطرہ ہیں۔ اپنے ایک بیان میں مسلم لیگ مزید پڑھیں

ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور برف باری سے سردی میں اضافہ

ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور برف باری سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔ اسلام آباد، لاہور، کوئٹہ، آزاد کشمیر میں بارش سے موسم سرد اور خوشگوار ہو گیا۔ کراچی میں بھی بادلوں نے ڈیرے ڈال رکھے ہیں مزید پڑھیں