سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں کراچی سے بس اڈوں کو باہر منتقل کرنے اور مسافروں کو مفت شٹل سروس دینے کا فیصلہ کیا گیا۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے شرجیل مزید پڑھیں
ایک مشہور محاورہ ہے:”ہمت مرداں مدد خدا” لیکن اب اس محاورے کو یوں بھی بولا جا سکتا ہے۔”ہمت نسواں مددخدا“اس کی جیتی جاگتی مثال نائلہ کیانی نے قائم کی جنھوں نے5مئی بروز اتوار ایک ایسا کارنامہ انجام دیا جس سے مزید پڑھیں
خیبرپختونخوا پولیس نے عید کیلئے آبائی علاقوں میں جانے والوں کیلئے پیغام جاری کردیا۔ پولیس کی جانب سے کہا گیا ہے کہ گھر کی حفاظت کے لئے سیکیورٹی سسٹم یا چوکیدار کا بندوبست کریں، عید کے دنوں میں خالی گھر مزید پڑھیں
لکی مروت میں منجیولا چوک کے قریب دہشت گردوں کی پولیس گاڑی پر فائرنگ سے ڈی ایس پی گل محمد خان اور ایک اہلکار شہید ہو گئے۔ پولیس کے مطابق دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار زخمی بھی مزید پڑھیں
گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے مفتی تقی عثمانی سے ملاقات کی اور مدینہ کی ریاست سے متعلق خدوخال پر بات کی۔ مفتی تقی عثمانی سے ملاقات کے حوالے سے گورنر سندھ نے بتایا کہ مدینہ کی ریاست بنانے کا وعدہ مزید پڑھیں
وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللّٰہ تارڑ کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کل سعودی عرب روانہ ہوں گے۔ ایک بیان میں عطاء اللّٰہ تارڑ نے کہا کہ وزیراعظم منتخب ہونے کے بعد شہباز شریف کا بیرون ملک کا یہ پہلا مزید پڑھیں
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے گیری کرسٹن اور جیسن گلسپی کو کوچز مقرر کرنے کا فیصلہ کر لیا جبکہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسسٹنٹ کوچ کی تلاش شروع کر دی گئی ہے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسسٹنٹ کوچ مزید پڑھیں
سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا۔ جیل ذرائع کے مطابق فواد چوہدری کی 2 روز قبل ضمانت منظور ہوئی تھی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ فواد چوہدری نے ضمانت بعد از گرفتاری کیلئے اسلام مزید پڑھیں
کراچی میں جاری قومی ویمن کرکٹ ٹیم کے تربیتی کیمپ میں شریک دو کھلاڑی بسمہ معروف اور غلام فاطمہ کار حادثے میں معمولی زخمی ہوئی ہیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق دونوں کھلاڑی کراچی میں جاری کیمپ کا حصہ ہیں مزید پڑھیں
پاکستان تحریک انصاف نے 14 رکنی سیاسی کمیٹی کا اعلان کردیا، کمیٹی پی ٹی آئی کور کمیٹی کے فیصلوں کو حتمی شکل دے گی۔ اعلامیہ کے مطابق سیاسی کمیٹی بانی پی ٹی آئی کی ہدایت پر قائم کی گئی ہے۔ مزید پڑھیں
لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ میں سماعت کے دوران ڈپٹی کمشنر راولپنڈی نے سانحۂ 9 مئی کے ملزمان پی ٹی آئی کے 8 کارکنوں کی نظر بندی کے احکامات واپس لے لیے۔ لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ میں سانحۂ 9 مزید پڑھیں