کیا ڈائنوسار بھی نزلہ اور کھانسی کا شکار ہوتے تھے؟

مونٹانا: ایک دلچسپ تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ آج سے کروڑوں سال پہلے کے دیوقامت ڈائنوسار بھی برڈ فلو جیسی بیماریوں میں مبتلا ہو کر چھینکتے اور کھانستے تھے؛ اور شاید انہیں بخار بھی ہوجاتا تھا۔ یہ انکشاف امریکی مزید پڑھیں

سردیوں میں حرارت جذب کرنے اور گرمیوں میں تپش روکنے والی اسمارٹ کھڑکی

آکسفورڈ: سائنسدانوں نے گھروں کو سردیوں میں گرم اور گرمیوں میں سرد رکھنے والی اسمارٹ کھڑکی تیار کرلی ہے۔ آکسفورڈ یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے کھڑکیوں کے شیشے کے لیے ایک اسمارٹ کوٹنگ تیار کی ہے جو گرمی میں حرارت کو مزید پڑھیں

جاپانی ساحل کے نیچے زلزلوں کی وجہ بننے والی انوکھی چٹان دریافت

ٹوکیو: جنوبی جاپان کے ساحل کے نیچے ایک آتشیں چٹان دریافت ہوئی ہے جو ایک طرح سے مقناطیس یا برقی سلاخ کا کردار ادا کرتے ہوئے بہت طاقتور زلزلوں کی وجہ بن سکتی ہے۔ آتشیں چٹانوں کو عموماً اگنیئس راک مزید پڑھیں

کم استعمال ہونے والے سوشل میڈیا اکاؤنٹس ہیک ہونے لگے

لاہور: ہیکرز کم استعمال ہونے والے سوشل میڈیا اکاؤنٹس ہیک کرنے لگے۔ آپ اپنا فیس بک، ٹوئٹر، انسٹاگرام اور دوسرے سوشل میڈیا اکاؤنٹس استعمال کرتے رہیں، اگر کم استعمال کریں گے تو جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کرنے والے سائبر فراڈیے مزید پڑھیں

مصر سے مٹی کی تختیوں پر لکھی گئی ہزاروں قدیم ’ڈائریاں‘ دریافت

قاہرہ: جرمن سائنسدانوں نے مصر میں ’أتریب‘ (Athribis) کے مقام سے مٹی کی 18,000 قدیم تختیاں دریافت کی ہیں جو اپنے زمانے میں بچوں کو پڑھانے کے علاوہ روزمرہ کاموں کی تفصیلات لکھنے والی ’ڈائریاں‘ ہوا کرتی تھیں۔ بتاتے چلیں مزید پڑھیں

چمپانزی کیڑوں کے مرہم سے دوسروں کے زخم مندمل کرتے ہیں

گبون: چمپانزی غیرمعمولی طور پر ذہین ہوتے ہیں لیکن اب ان کے متعلق ایک غیرمعمولی پہلو سامنے آیا ہے۔ اس میں ایک چمپانزی کو دوسرے چمپانزی کے زخم کا علاج کرتے ہوئے دیکھا گیا ہے۔ 2019 میں گبون میں واقع مزید پڑھیں

بین الاقوامی خلائی اسٹیشن 2031 میں مدار سے بے دخل کردیا جائے گا

واشنگٹن: خلائی سائنس و ٹیکنالوجی میں قابلِ قدر خدمات اور دریافتوں کے بعد بین الاقوامی خلائی اسٹیشن کو آخرکار 2031 تک سمندر کی سمت پھینکا جائے گا اور توقع ہے کہ ہوائی رگڑ سے جلنے کے بعد بھی اس کا مزید پڑھیں