ان ہیڈ فونز کو صرف اپنی سوچ سے کنٹرول کیا جاسکتا ہے

لاس ویگاس: امریکی اسٹارٹ اپ کمپنی ’وائزیئر‘ (Wisear) نے ایسے ننھے منے ہیڈ فونز (ایئربڈز) ایجاد کرلیے ہیں جنہیں کنٹرول کرنے کےلیے صرف سوچنا ہی کافی رہتا ہے کیونکہ یہ دماغ کی لہریں پڑھ کر حکم کی تعمیل کرتے ہیں۔ مزید پڑھیں

امریکا میں انسانوں سے مماثل روبوٹ کی نمائش

امریکی ریاست نیواڈا کے شہر لاس ویگاس میں کنزیومر الیکٹرونکس شو میں انسان نما روبوٹس کی نمائش کی گئی۔ اے ایف پی کے مطابق برطانیہ کی انجینئرڈ آرٹس کے ڈائریکٹر مورگین رو نے بتایا کہ امیکا نامی روبوٹس کو حتی مزید پڑھیں

لاتعداد تفریحی کام کرنے والا سام سنگ فری اسٹائل پروجیکٹر

جنوبی افریقہ: سام سنگ نے ایک ہرفن مولا گول ڈبے نما پروجیکٹر بنایا ہے جسے کہیں بھی لے جاکر نصب کیا جاسکتا ہے۔ 180 درجے زاویے پر گھومنے والا پروجیکٹر دیوار پر 100 انچ طویل فلم دکھاسکتا ہے، سالگرہ مبارک مزید پڑھیں

پرائیویسی کی خلاف ورزی پر گوگل اور فیس بُک پر کروڑوں روپے جرمانہ عائد

پیرس: فرانس نے فیس بُک اور گوگل پر آن لائن ٹریکنگ سے بچنے کیلئے صارفین کو سہولت فراہم نہ کرنے پر 200 ملین یورو جرمانہ عائد کردیا ہے۔ امریکی خبررساں ادارے یو ایس نیوز کے مطابق فرانسیسی تحقیقاتی ادارے سی مزید پڑھیں

ایپل 3,000 ارب ڈالر مالیت کی کمپنی بن گئی

نیویارک: نیا سال نہ صرف ایپل کمپنی بلکہ امریکی اسٹاک ایکسچینج کے لیے بھی تاریخی اہمیت کا حامل رہا کیونکہ چھٹیوں کے بعد پہلے روز ہی ایپل کمپنی کے حصص میں اضافے کےبعد اسے دنیا کی پہلی ٹریلیئن ڈالر کمپنی مزید پڑھیں

موبائل سے کھلنے اور چلنے والی دنیا کی پہلی گاڑی

بیجنگ: چین کی ٹیکنالوجی کمپنی ہواوے نے جدید ترین گاڑی متعارف کرا دی جسے موبائل کی مدد سے کھولا اور چلایا جاسکے گا۔ ٹیکنالوجی ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق ہواوے کی جانب سے اے آئی ٹی او ایف فائیو مزید پڑھیں

سام سنگ آئی او ٹی مانیٹر اور این ایف ٹی سپورٹ ٹی وی تیاری کے آخری مراحل میں

جنوبی کوریا: نت نئی اختراع کی دوڑ میں سام سنگ نے نہ صرف کامیاب فولڈنگ فون پیش کرکے اپنی اہمیت منوائی اور اب وہ ٹی وی اور مانیٹرسازی کی دوڑ میں بھی شامل ہوگیا ہے۔ سال کے آغاز پر سام مزید پڑھیں

مائکرو ویو اوون، ایک حادثاتی ایجاد

تقریباً ہر گھر میں استعمال ہونے والی اس عام مشین کا طریقہ کار ایک انجینئر پرسی اسپینسر نے حادثاتی طور پر دریافت کیا تھا۔ ریتھیون کارپوریشن نامی کمپنی میں پرسی بحیثیت انجینئر کے طور پر ملازم تھے۔ ایک دن وہ مزید پڑھیں