ناساکا اپنی اسٹریمنگ سروس متعارف کروانے کا اعلان

نیشنل ایروناٹکس اینڈ اسپیس ایڈمنسٹریشن (ناسا) نے اپنی اسٹریمنگ سروس متعارف کروانے کا اعلان کر دیا ہے۔ بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، ناسا رواں سال ’ناسا پلس‘ کے نام سے اپنی اسٹریمنگ سروس متعارف کروائے گا۔ نیٹ فلکس مزید پڑھیں

سام سنگ نےایپل کو ٹکر دینے کے لیےنئے فولڈ ایبل اسمارٹ فونز متعارف کروا دیے

معروف کورین ٹیکنالوجی کمپنی سام سنگ نے امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ایپل کو ٹکر دینے کے لیے اپنے نئے فولڈ ایبل اسمارٹ فونز متعارف کروا دیے ہیں۔ سام سنگ کی جانب سے بدھ کو اس کے نئے فولڈ ایبل اسمارٹ فونز مزید پڑھیں

مائیکرو سافٹ نے پیزا کی خوشبو والا گیم کنٹرولر پیش کردیا

مائیکرو سافٹ نے دنیا کا پہلا ایسا گیم کنٹرولر پیش کردیا ہےکہ جس سے کھیل کے دوران پیزا کی خوشبو آتی رہے گی۔ یہ گیم کنٹرولر نئی آنے والی ایک فلم ’ٹین ایج میوٹنٹ نینجا ٹرٹلز: میوٹنٹ میہم‘ کی پروموشن مزید پڑھیں

سائنسی مقابلوں میں کامیاب طلبہ کی ناسا کی خلائی کیمپ میں شمولیت

امریکی حکومت کی مالی اعانت سے کراچی کے تین سکولوں سے تعلق رکھنے والے 24طلباء و طالبات امریکی خلائی و راکٹ سنٹر کی خلائی کیمپ میں حصہ لے رہے ہیں ۔ یہ خلائی کیمپ امریکی ریاست الاباما کے شہر ہنٹس مزید پڑھیں

واٹس ایپ کی سروس کچھ دیر معطل رہنے کے بعد بحال ہوگئی

سماجی رابطے کی ویب سائٹ واٹس ایپ کی سروس دنیا کے مختلف ممالک میں کچھ دیر معطل رہنے کے بعد بحال ہوگئی۔ پاکستان ،برطانیہ، امریکا اور کینیڈا سمیت مختلف ملکوں میں واٹس ایپ کی سروس تقریباً آدھا گھنٹہ متاثر رہی۔ مزید پڑھیں

4 کروڑ عوام کو اب براڈ بینڈ کا فائدہ بھی پہنچے گا:سید امین الحق

وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی (آٹی ٹی) سید امین الحق نے کہا کہ دور دراز علاقوں میں 77 ارب روپے کی لاگت سے کنیکٹیوٹی کو بہتر کیا گیا ہے۔ 4 کروڑ عوام کو اب براڈ بینڈ کا فائدہ بھی پہنچے مزید پڑھیں

گوگل چیٹ بوٹ نے امریکی میڈیکل لائسنسنگ کا امتحان پاس کر لیا

گوگل کے مصنوعی ذہانت رکھنے والے چیٹ بوٹ نے ایک اور سنگ میل عبور کرتے ہوئے امریکی میڈیکل لائسنسنگ کا امتحان پاس کر لیا، تاہم اس میں ابھی ایک انسان ڈاکٹر کی مہارت کی کمی ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ مزید پڑھیں

ایلون مسک کا مصنوعی ذہانت کی نئی کمپنی کے قیام کا اعلان

ایلون مسک نے مصنوعی ذہانت کی نئی کمپنی کے قیام کا اعلان کردیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق نئی کمپنی ایکس اے ون کی ویب سائٹ اور ٹیم گزشتہ روز متعارف کرائی گئی، 12 رکنی ٹیم کی قیادت ایلون مسک خود مزید پڑھیں