طارق عزیز نے مرنے سے قبل کیا وصیت کی تھی ؟اہلیہ کا تین سال بعد بڑا انکشاف

پاکستانی میڈیا انڈسٹری کے لیجنڈ طارق عزیر کے متعلق اہلیہ ہاجرہ طارق عزیزنے انکشاف کیا ہے کہ وہ اتنے مددگار تھے اپنی آنکھیں بھی عطیہ کرنا چاہتے تھے۔ تفصیلات کے مطابق طارق عزیز کی تیسری برسی پر ان کی اہلیہ مزید پڑھیں

ماہرہ خان کی فواد خان کے ساتھ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستانی معروف اداکارہ و ماڈل ماہرہ خان کی اداکار و ماڈل فواد خان کے ساتھ ایک خوبصورت ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔ سال 2023ء اپنے اختتام کی جانب ہے اور اِن مہینوں میں شادیوں کا سیزن عروج مزید پڑھیں

کھانا تو نہیں پکایا، بس پانی ابال سکی ہوں، کیارا ایڈوانی

بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ کیارا ایڈوانی نے ایک ٹی وی پروگرام میں بتایا کہ شادی کے بعد سے اب تک وہ کھانا پکانے کے بجائے صرف پانی ہی ابال سکی ہیں۔ کیارا ایڈوانی سے پروگرام حاضرین میں سے کسی مزید پڑھیں

حنا پرویز بٹ پر لندن میں ہونے والے حملے پر متھیرا کا ردعمل

پاکستانی معروف میزبان متھیرا نے مسلم لیگ ن کی خاتون سیاست دان، حنا پرویز بٹ پر لندن میں ہونے والے حملے پر غصے کا اظہار کیا ہے۔ میزبان متھیرا نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹاگرام پر حنا پرویز بٹ پر مزید پڑھیں

غیر اخلاقی ویڈیوز ، 2 ڈانسرز کو گرفتارکرنے کاحکم جاری

لاہور کے تھانہ سول لائنز میں 2 ڈانسرز کے خلاف مقدمہ درج کرکے گرفتاری کے حکم جاری کر دیئے گئے۔ دونوں ڈانسرز کی غیر اخلاقی ویڈیوز وائرل ہوئی تھیں، جس کے بعد سی سی پی او لاہور بلال کمیانہ نے مزید پڑھیں

ریما خان نے اپنی شاعری سے مداحوں کو متاثر کردیا

پاکستان فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ ریما خان نے اپنی شاعری سے مداحوں کو متاثر کردیا۔ ریما خان نے پاکستانی فلم انڈسٹری میں اپنا سفر 1990ء کی دہائی میں شروع کیا اور کئی دہائیوں تک پاکستانی فلموں کی ایک نمایاں مزید پڑھیں

بچوں کو سلانے کے لیے اپنی فلم ’کوئی مل گیا‘ کا گانا سناتی ہوں: پریتی زنٹا

بالی ووڈ ڈمپل کوئین پریتی زنٹا نے انکشاف کیا ہے کہ وہ اپنے جڑواں بچوں کو سلانے کے لیے اپنی فلم ’کوئی مل گیا‘ کا گانا سناتی ہیں۔ فلم ’کوئی مل گیا‘ کو ریلیز ہوئے 20 سال مکمل ہو گئے مزید پڑھیں

زیادتی کی کوشش کا الزام، اداکارہ صرحا اصغر کی عدم دلچسپی، ملزم رہا

معروف پاکستانی اداکارہ صرحا اصغر نے 2 اگست کو کراچی شرقی کے شارع فیصل تھانے میں عسکری 4 کے رہائشی عاصم کے خلاف ایف آئی آر نمبر 555/2023 تعزیرات پاکستان کی دفعہ 354 اور 452 کے تحت درج کرائی تھی۔ مزید پڑھیں

صرحا اصغر نے عاصم نامی شخص پر زیادتی کی کوشش کرنے کا دعویٰ دائر کردیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ صرحا اصغر نے عاصم نامی شخص پر زیادتی کی کوشش کرنے کا دعویٰ دائر کیا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب اداکارہ کسی گھریلو کام سے مارکیٹ گئی مزید پڑھیں

پریانکا چوپڑا اور کترینہ کیف کی فلم ’جی لے ذرا‘ چھوڑنے کی خبروں کی تردید

بھارتی فلمساز ریما کاگتی نے اداکارہ پریانکا چوپڑا اور کترینہ کیف کے فلم ’جی لے ذرا‘ چھوڑنے کے حوالے سے پھیلی خبروں کی تردید کردی ہے۔ ریما کاگتی اپنے فلمی بینر ٹائیگر بیبی فلمز کے تحت فلم ’جی لے ذرا‘ مزید پڑھیں