جب رشی کپور نے رنبیر کپور کو کترینہ کیف کیساتھ رہنے کی اجازت کو برا انتخاب قرار دیا

بالی ووڈ کے چاکلیٹی ہیرو رنبیر کپور کے والد، اداکار رشی کپور نے بیٹے کو گھر سے باہر جانے اور باربی ڈول کترینہ کیف کے ساتھ رہنے کی اجازت دینے کے فیصلے کو برا فیصلہ قرار دیا تھا۔ بھارتی میڈیا مزید پڑھیں

کرن اشفاق نے بھائی سے گلے ملنے پر تنقید کرنے والی خاتون کو آڑے ہاتھوں لے لیا

پاکستانی ڈرامہ و فلم انڈسٹری کے معروف اداکار عمران اشرف کی سابقہ اہلیہ، ماڈل کرن اشفاق نے بھائی سے گلے ملنے پر تنقید کرنے والی خاتون کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ کرن اشفاق اپنی فیملی کے ساتھ آج کل ملائشیا مزید پڑھیں

لبنان اور کویت میں فلم باربی پر پابندی عائد کردی گئی

لبنان اور کویت میں ہالی ووڈ فلم باربی پر پابندی عائد کردی گئی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق بدھ کو لبنان میں جبکہ آج کویت میں بھی اس فلم کی نمائش پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ کویت کی سرکاری خبر مزید پڑھیں

حریم شاہ کاٹوئٹر کی جانب سے موصول ہونے والی آمدنی اپنے فالوورز میں تقسیم کرنے کا اعلان

پاکستان کی متنازع ٹک ٹاکر و اداکارہ حریم شاہ نے ایکس (ٹوئٹر) کی جانب سے موصول ہونے والی آمدنی اپنے فالوورز میں تقسیم کرنے کا اعلان کر دیا۔ انہوں نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (سابق ٹوئٹر) پر پوسٹ شیئر مزید پڑھیں

’باربی‘ کے بعد انٹرنیٹ پر ’حجاربی‘ نے بھی انٹری دے دی

فلم ’باربی‘ کے ریلیز ہونے سے قبل اور تاحال سوشل میڈیا پلیٹ فارمز اور معروف شخصیات ابھی باربی کے گلابی رنگ کے بخار میں ہی مبتلا تھیں کہ مارکیٹ میں حجاربی نے بھی انٹری دے دی ہے۔ باربی کی روایتی مزید پڑھیں

فیروز خان کی نجیبہ فیض کے ہمراہ تصویریں اور ٹک ٹاک ویڈیو وائرل

پاکستانی معروف اداکار فیروز خان کی اداکارہ نجیبہ فیض کے ہمراہ تصویریں اور ٹک ٹاک ویڈیو وائرل ہے۔ اداکارہ نجیبہ فیض نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ایکس پر اداکار فیروز خان کے ساتھ گزشتہ روز چند تصویریں شیئر کی ہیں۔ مزید پڑھیں

صبا آزاد کو سسرال کے بعد سوزین خان کی جانب سے بھی ہری جھنڈی مل گئی

جلد ہی دوسری بار رشتۂ ازداوج میں منسلک ہونے والے بالی وڈ کے سپر ہیرو ہریتھک روشن اور ان کی گرل فرینڈ اور اداکارہ صبا آزاد کو سسرال کے بعد ہریتھک روشن کی سابق اہلیہ کی جانب سے بھی ہری مزید پڑھیں

ہردیپ سنگھ کوہلی جنسی جرائم کے الزام میں گرفتاری کے بعد رہا

بھارتی کامیڈین ہردیپ سنگھ کوہلی کو جنسی جرائم کے الزام میں گرفتار کرنے کے بعد پولیس نے رہا کر دیا ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق پولیس نے 54 سالہ ہردیپ سنگھ کوہلی کو عدالت پیش ہونے کے لیے انڈر ٹیکنگ مزید پڑھیں

منال خان کااپنے ہاں ننھے مہمان کی آمد سے متعلق اعلان

پاکستانی معروف اداکارہ، ماڈل و کاروباری شخصیت اداکارہ منال خان نے اپنے ہاں ننھے مہمان کی آمد سے متعلق اعلان کیا ہے۔ منال خان اور اُن کے شوہر، سابق اداکار احسن محسن اکرام کے ہاں شادی کے دو سال بعد مزید پڑھیں