شاہ رخ خان کی اپنے بچوں کے ساتھ گاڑی ڈرائیوکرنے کی تصاویروائرل

ممبئی: بالی وڈ کے میگا اسٹار شاہ رخ خان کی اپنی بیٹی سوہانا خان اورچھوٹے بیٹے ابرام کے ساتھ گاڑی میں گھومنے کی تصاویرسوشل میڈیا پروائرل ہوگئیں۔ سوشل میڈیا پروائرل ہونے والی تصاویرمیں شاہ رخ خان کوگاڑی چلاتے ہوئے دیکھا مزید پڑھیں

شائستہ لودھی نے غلافِ کعبہ کی تیاری میں حصہ لینے کی سعادت حاصل کرلی

ریاض: مارننگ شو سے شہرت کی بلندی پر پہنچنے والی اداکارہ شائستہ لودھی نے غلافِ کعبہ کی تیاری میں حصہ لینے کی سعادت حاصل کرلی۔ شائستہ لودھی کی ایک نئی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں مزید پڑھیں

پاکستانی گلوکارہ نے گریمی ایوارڈ جیت لیا

لاس ویگس: پاکستانی گلوکارہ عروج آفتاب نے 2022 کے گریمی ایوارڈز میں گلوبل میوزک پرفارمنس کا ایوارڈ جیت لیا۔وہ گریمی ایوارڈ جیتنے والی پہلی پاکستانی گلوکارہ ہیں۔ عروج آفتاب کوان کے گانے ’محبت‘ پرگلوبل میوزک پرفارمنس کے ایوارڈ سے نوازا مزید پڑھیں

آسکر تقریب میں ہالی ووڈ اداکار ول اسمتھ نے کرس راک کو تھپڑ مار دیا

لاس اینجس: آسکر کی تقریب میں اداکار ول اسمتھ نے بیوی کا مذاق اڑانے پر اداکار کرس راک کو زوردار تھپڑ جڑ دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق آسکر 2022 کی تقریب جاری تھی جس میں مزاحیہ اداکار کرس راک مزید پڑھیں

فلم ’’گلی بوائے‘‘ کے معروف گلوکار دھرمیش پرمار انتقال کرگئے

ممبئی: فلم ’’گلی بوائے‘‘ کے معروف گلوکار دھرمیش پرمار 24 برس کی عمر میں چل بسے۔ بھارتی میڈیا میں کہاجارہا ہے کہ دھرمیش پرمار المعروف ریپر ایم سی توڑ فوڑ کی ہلاکت کار حادثے میں ہوئی ہے۔ تاہم ابھی تک مزید پڑھیں

بھارت میں 26سالہ اداکارہ کارحادثے میں ہلاک

ممبئی: بھارت میں تامل انڈسٹری کی مشہوراداکارہ ڈولی ڈی کروزعرف گائتری ٹریفک حادثے میں ہلاک ہوگئیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق جنوبی بھارت کی تامل فلم انڈسٹری کی26 سالہ مشہوراداکارہ گائتری جن کا اصل نام ڈولی ڈی کروزتھا کارحادثے میں ہلاک مزید پڑھیں

کنگنا رناوت نےمتنازع فلم’ کشمیرفائلز‘ کی تعریفوں کے پل باندھ دئیے

ممبئی: اپنے متنازع بیانات کی وجہ سے خبروں میں رہنے والی کنگان رناوت نے مقبوضہ کشمیرپربنی پروپیگنڈا فلم’ کشمیرفائلز‘ کی تعریفوں کے پل باندھ دئیے۔ بالی وڈ کی اداکارہ کنگنا رناوت ایک بار پھرہندوانتہاپسندی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مقبوضہ کشمیرسے مزید پڑھیں

حلیمہ سلطان نے صرف عائشہ عمر کو انسٹاگرام پر کیوں فالو کیا، عائشہ نے بتادیا

کراچی: اداکارہ عائشہ عمر نے احسن خان کے شو میں بتایا ہے کہ ترکی کی مشہور اداکارہ اسرابلگیچ المعروف حلیمہ سلطان نے سوشل میڈیا پر تمام پاکستانی اداکاراؤں میں صرف عائشہ عمر کو ہی کیوں فولو کیا ہے۔ اداکارہ عائشہ مزید پڑھیں

’گنگوبائی کاٹھیا واڑی‘ کی 100کروڑکلب میں انٹری پرعالیہ بھٹ کا جشن

ممبئی: عالیہ بھٹ نے اپنی فلم ’ گنگوبائی کاٹھیا واڑی‘ کی 100کروڑ کلب میں شمولیت کا جشن دل کھول کرمنایا۔ عام طورپرڈائٹنگ اورجم کی سختی سے پابندی کرنے والی عالیہ بھٹ نے ’گنگوبائی کاٹھیا واڑی‘ کے 100کروڑ کلب میں شامل مزید پڑھیں

خدا نے چاہا تو دو بارہ بالی ووڈ میں کام کروں گی، صبا قمر

ممبئی: بالی ووڈ اور لولی ووڈ کی معروف اداکارہ صبا قمر نے کہا ہے خدا نے چاہا تو وہ بالی ووڈ میں دوبارہ کام کریں گی۔ صبا قمر جہاں پاکستان میں ’’باغی‘‘، ’’چیخ‘‘ اور ’’’تھکن‘‘ جیسے سپر ہٹ ڈراموں میں مزید پڑھیں