راج کندرا نے کروڑوں کی جائیداد شلپا شیٹھی کے نام کردی

ممبئی: فحش فلمیں بنانے کے الزام میں گرفتار ہونے والے بھارتی بزنس مین راج کندرا نے کروڑوں کی جائیداد اپنی بیوی اداکارہ شلپاشیٹھی کے نام منتقل کردی۔ راج کندرا کو گزشتہ برس جولائی میں فحش فلمیں بنانے اور انہیں موبائل مزید پڑھیں

اداکارہ و ماڈل سبیکا امام کو قتل وتیزاب کے حملے کی دھمکیاں

کراچی: نامور ماڈل و اداکارہ سبیکا امام نے انہیں قتل اور تیزاب کے حملے کی دھمکیاں دینے والی سوشل میڈیا صارف کے خلاف سخت کارروائی کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ سبیکا امام نے گزشتہ روز سوشل میڈیا پر انہیں موصول مزید پڑھیں

کپل شرما شو کے اہم کردار سنیل گروور کی اوپن ہارٹ سرجری

ممبئی: بھارت کے مشہور کامیڈی شو کپل شرما کا حصہ رہنے والے مزاحیہ اداکار سنیل گروور کی اوپن ہارٹ سرجری ہوئی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق چوالیس سالہ اداکار کو 27 جنوری کو ممبئی کے ایشین ہارٹ انسٹی ٹیوٹ مزید پڑھیں

بالی ووڈ اداکار رمیش دیو 93 برس کی عمر میں چل بسے

ممبئی: بھارتی فلم انڈسٹری کے سینئر اداکار رمیش دیو 93 برس کی عمر میں چل بسے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار نے ممبئی کے کوکیلا بین امبانی اسپتال میں زندگی کی آخری سانسیں لیں۔ رمیش دیو کے بیٹے اجینکیا نے مزید پڑھیں

بانی ایم کیو ایم کی ٹک ٹاکر حریم شاہ کے لیے نیک تمنائیں

لندن: بانی ایم کیو ایم الطاف حسین نے ٹک ٹاکر حریم شاہ سے ملاقات کے دوران انہیں دعائیں دیں اور ان کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔ حریم شاہ نے گزشتہ روز اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو مزید پڑھیں

نادیہ خان کا شرمیلا فاروقی کو 50 کروڑ ہرجانے کا نوٹس

کراچی: مارننگ شو کی سابق میزبان اور اداکارہ نادیہ خان نے اپنے وکیل کے ذریعے رکن سندھ اسمبلی شرمیلا فاروقی کو 50 کروڑ ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا۔ نادیہ خان نے انسٹاگرام پر کی جانے والی ایک پوسٹ میں بتایا مزید پڑھیں

کترینہ کیف کی بہن ازابیل گلوکار بلال سعید کی میوزک ویڈیو میں کاسٹ

بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف کی بہن ازابیل کیف پاکستانی گلوکار بلال سعید کی میوزک ویڈیو میں نظر آئیں گی۔ بلال سعید نے گزشتہ روز سوشل میڈیا پر اپنی میوزک ویڈیو ’’جدائیاں‘‘ کا پوسٹر شیئر کیا جس میں ان کے مزید پڑھیں

اداکارہ شوئیتا تیواری ہندوؤں کے مذہبی جذبات مجروح کرنے پر مشکل میں

بھوپال: بالی ووڈ اداکارہ شوئیتا تیواری ہندوؤں کے مذہبی جذبات مجروح کرنے پر مشکل میں پڑگئیں۔ اداکارہ شوئیتا تیواری بھوپال میں اپنی آنے والی ویب سیریز ’’شو اسٹاپر‘‘ کے حوالے سے منعقد کی جانے والی ایک پریس کانفرنس میں موجود مزید پڑھیں