پاکستانی کرکٹر احمد شہزاد نے ابوظبی ٹی ٹین لیگ کھیلنے سے انکار کر دیا

پاکستانی کرکٹر احمد شہزاد نے ابوظبی ٹی ٹین لیگ کھیلنے سے انکار کر دیا۔ احمد شہزاد نے کہا ہے کہ میں نے ابوظبی ٹی ٹین لیگ میں کھیلنے کے لیے کنٹریکٹ لینے سے انکار کیا ہے، نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ مزید پڑھیں

ورلڈ یوتھ اسکریبل چیمپئن شپ :پاکستان کی 11 رُکنی اسکریبل ٹیم تھائی لینڈ روانہ

ورلڈ یوتھ اسکریبل چیمپئن شپ 2023ء میں شرکت کے لیے پاکستان کی 11 رُکنی اسکریبل ٹیم کراچی سے تھائی لینڈ روانہ ہو گئی۔ قومی ٹیم میں 9 لڑکے اور 2 لڑکیاں شامل ہیں، علی سلمان اعزاز کا دفاع کریں گے۔ مزید پڑھیں

سابق اٹارنی جنرل شاہ خاور پی سی بی کے چیف الیکشن کمشنر تعینات

سابق اٹارنی جنرل شاہ خاور کو پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا چیف الیکشن کمشنر تعینات کر دیا گیا۔ جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق شاہ خاور کو 3 ماہ کے لیے پی سی بی کا چیف الیکشن کمشنر تعینات مزید پڑھیں

فہیم اشرف کا شادی کے موقع پر سادہ انداز مداحوں کو بھا گیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر فہیم اشرف کا شادی کے موقع پر سادہ انداز مداحوں کو بھا گیا۔ فہیم اشرف گزشتہ روز پھول نگر سے نارووال سیاہ رنگ کی سرخ و سفید پھولوں سے سجی گاڑی میں بارات لے مزید پڑھیں

نیروبی میں فری اسٹائل فٹبال چیمپئن شپ کا ٹائٹل کس نے جیتا؟

کینیا کے دارالحکومت نیروبی میں فری اسٹائل فٹ بال چیمپئن شپ کا میلہ سجا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق کھلاڑیوں نے بہت ہی مہارت کے ساتھ فٹبال کو نت نئے طریقے سے کنٹرول کیا اور سنبھالا۔ کھلاڑی نئے نئے طریقوں سے مزید پڑھیں

برطانیہ نے کچرا اُٹھانے کا ’سپو گومی ورلڈ کپ‘ اپنے نام کرلیا

برطانیہ نے جاپان میں ہونے والا کچرا اُٹھانے کا ’سپو گومی ورلڈ کپ‘ اپنے نام کرلیا۔ بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق جاپان میں منعقد ہونے والے ’سپو گومی ورلڈ کپ‘ میں دنیا بھر سے 21 ٹیمز نے حصّہ مزید پڑھیں

بابر اعظم اورمحمد رضوان کی ایک دلچسپ اور مزاحیہ ویڈیو وائرل

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بابر اعظم اور وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کی ایک دلچسپ اور مزاحیہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ حالیہ پریکٹس میچ کے دوران بابر اعظم جیسے ہی کریز چھوڑتے ہیں تو وکٹ مزید پڑھیں

فہیم اشرف کی بارات کی ویڈیو منظرِ عام پر آ گئی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر فہیم اشرف دلہنیا لانے کے لیے بینڈ باجے کے ساتھ بارات لے کر نارروال روانہ ہو گئے۔ قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی نے پھول نگر سے نارووال کے لیے روانگی سے قبل تصاویر اور مزید پڑھیں

بابر اعظم مجھے پیار سے چھوٹا ڈان کہتے ہیں:سعود شکیل

پاکستان کرکٹ ٹیم کے مڈل آرڈر بیٹر سعود شکیل نے کہا ہے کہ بابر اعظم مجھے پیار سے چھوٹا ڈان کہتے ہیں۔ راولپنڈی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سعود شکیل نے کہا کہ انٹرنیشنل میچز میں ہر کھلاڑی اہم ہوتا مزید پڑھیں