پاکستان کیخلاف جیت کے بعد افغانستان میں ہوائی فائرنگ، آتشبازی

ورلڈ کپ میں پاکستان کے خلاف میچ جیتنے کے بعد افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہوائی فائرنگ اور آتشبازی کی گئی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق میچ ختم ہونے کے بعد تقریباً 15 منٹ تک کابل میں جشن کے طور پر مزید پڑھیں

بابر اعظم نے مخالف ٹیم کے کھلاڑی کو عزت دے کر مداحوں کے دل جیت لیے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے مخالف ٹیم کے کھلاڑی کو عزت دے کر مداحوں کے دل جیت لیے۔ گزشتہ روز میچ میں بیٹنگ کے دوران بابر اعظم نے اپنے جوتے کے تسمے باندھنا چاہے تو اس دوران مزید پڑھیں

غیر ملکی کوچنگ سٹاف نے بیڑا غرق کردیا، شائقین پھٹ پڑے

ورلڈ کپ میں افغانستان کے ہاتھوں پاکستانی ٹیم کی شکست پر شائقین پھٹ پڑے۔ سابق ٹیسٹ کر کٹرز سخت برہم ہیں۔سوشل میڈیا پر بھی صارفین بھی ٹیم کے بخیے اڈھیر رہے ہیں۔ شائقین کر کٹ کا کہنا ہے کہ ورلڈ مزید پڑھیں

بابر اعظم کو اپنی اپروچ میں مکمل طور پر تبدیلی لانے کی ضرورت ہے:گوتم گمبھیر

بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق اوپنر گوتم گمبھیر نے کہا ہے کہ بابر اعظم کو اپنی اپروچ میں مکمل طور پر تبدیلی لانے کی ضرورت ہے۔ گوتم گمبھیر نے کہا ہے کہ پاکستان کے اٹیکنگ بیٹرز کی ایک تاریخ رہی مزید پڑھیں

روہت شرما کی ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی،پولیس نے 3 چلان کر دیے

بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما کا ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر پولیس نے 3 چلان کر دیے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق روہت شرما کے چلان گاڑی تیز چلانے کے باعث ممبئی پونے ایکسپریس وے پر ہوئے، وہ مزید پڑھیں

غزہ کے ہسپتال پر حملے پر نیتن یاہو کو جوابدہ قرار دینا چاہیے: عامر خان

پاکستانی نژاد ریٹائرڈ باکسر عامر خان نے کہا ہے کہ غزہ کے ہسپتال پر حملے پر نیتن یاہو کو جوابدہ قرار دینا چاہیے اور اسے روکنا چاہیے۔ عامر خان نے غزہ پر حملوں کے حوالے سے سوشل میڈیا پر پیغام مزید پڑھیں