پاکستان شوبز انڈسٹری سے وابستہ اداکارہ سوزین فاطمہ رشتۂ ازدواج میں منسلک ہو گئیں، جس کا اعلان انہوں نے تصویر شیئر کر کے کیا ہے۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم پر اداکارہ نے اپنی شادی کا اعلان شادی کے مزید پڑھیں
کمبوڈیا: بارودی سرنگوں کی کامیاب کھوج لگانے والا گولڈ میڈلسٹ چوہا 8 سال کی عمر میں مر گیا۔ چوہے کا نام ’’مگاوا‘‘ تھا جو ایک عرصے سے کمبوڈیا میں سونگھ کر بارود کا انکشاف کررہا تھا اور اب تک 100 مزید پڑھیں
لاس اینجس: ایگزارزسٹ کے بعد’اے نائٹ میئرآن ایلم اسٹریٹ‘ غیرمعمولی طور پر مقبول ہوئی تھی۔ اس میں فریڈی ولن کا کردار اب تک لوگوں کو یاد ہے۔ قصہ یہ ہے کہ اس ڈراؤنی فلم کا مشہور گھر اب 28 لاکھ مزید پڑھیں
سیول: خصوصاً بچوں کے ذہن میں سماجانے والی منفرد دُھن کا گانا ’بے بی شارک‘ نے تاریخ رقم کردی اور اب تک 10 ارب سے زائد مرتبہ دیکھی جانے والی صف اول کی ویڈیو بن چکی ہے۔ یوٹیوب پر ’بے مزید پڑھیں
واشنگٹن: امریکی شہرلاس اینجلس میں چوروں نے سامان لے جانے والی ٹرین لوٹ لی اورخالی ڈبے پٹڑی پرپھینک گئے۔ لاس اینجلس میں اپنی طرز کی انوکھی چوری میں چوروں نے آن لائن شاپنگ کے ذریعے منگوایا گیا سامان لوٹ لیا مزید پڑھیں
آکلینڈ: نیوزی لینڈ میں ڈاکٹر نے ایک شخص کے کان میں تین دن سے موجود لال بیگ کو زندہ حالت میں نکال لیا۔ نیوزی لینڈ کے شہر آکلینڈ سے تعلق رکھنے والے زان ویڈنگ کچھ دنوں سے پریشان تھے کیوں مزید پڑھیں
پٹس برگ: سوشل میڈیا پر آج کل دنیا کے سب سے بڑے فرائی پین کے چرچے ہیں جو 18 فٹ لمبا اور 14,360 پونڈ (6.5 ٹن) وزنی ہے جبکہ اسے ڈھلواں لوہے (کاسٹ آئرن) سے بنایا گیا ہے۔ چند روز مزید پڑھیں
دوحہ: سعودی عرب سے اپنے گھر یوگینڈا جانے والی خاتون نے دوران پرواز ایک صحت مند بچی کو جنم دیدیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق دوحہ سے ااینٹیبے جانے والی ایئر ویز کی ایک پرواز میں افریقی تارکین وطن مزید پڑھیں
ڈھاکا: بنگلا دیش میں ڈاکٹروں کی غفلت کے باعث خاتون کے پیٹ میں رہ جانے والی سرجیکل قینچیاں 20 سال بعد نکال لی گئیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 55 سالہ خاتون بچینہ کا 2002 میں پتھری نکالنے کے لیے آپریشن مزید پڑھیں
سیول: جنوبی کوریا کی سوشل میڈیا انفلوئنسر ’ریح کیم‘ نے اعلان کیا ہے کہ اب وہ موسیقی بھی دیا کرے گی۔ انسٹاگرام پر اس خوبصورت سوشل میڈیا اسٹار کے 15,000 ہزار سے زیادہ فالوورز ہیں لیکن حقیقت میں اس کا مزید پڑھیں
نئی دہلی: کھچڑی ویسے توسادہ غذا ہے لیکن بھارت میں ایک چورکے لئے کھچڑی بھی مہنگی ثابت ہوئی۔ آسام میں چورکودوران چوری بھوک نے ستایا تو چوری کے سامان کوچھوڑکرکھچڑی پکانے کھڑا ہوگیا۔ مکینوں کی غیرموجودگی میں پڑوسیوں تک کھچڑی مزید پڑھیں