آنکھوں پر پٹی باندھ کر روبک حل کرنے کا تیز ترین عالمی ریکارڈ

نیویارک: امریکی نوجوان نے آنکھوں پر پٹی باندھ کر 14 سیکنڈز میں روبک کیوب حل کرنے کا تیز ترین عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔ عالمی ریکارڈ کا اندراج کرنے والے ادارے گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ کے مطابق ٹومی چیری مزید پڑھیں

چڑھتے چاند کی تاریخوں میں شارک کے حملے بڑھ جاتے ہیں، تحقیق

فلوریڈا: امریکی ماہرین کی ایک ٹیم نے دریافت کیا ہے کہ چڑھتی تاریخوں میں جب آسمان پر چاند زیادہ روشن اور بڑا ہوتا ہے، دنیا بھر میں شارک کے حملے بھی بڑھ جاتے ہیں۔ لیکن ایسا کیوں ہوتا ہے؟ اس مزید پڑھیں

لائن میں لگواور پیسے کماؤ،برطانوی شہری نے منفردطریقہ ڈھونڈ لیا

لندن میں بیروزگاری سے پریشان شخص نے پیسے کمانے کا منفرد طریقہ ڈھونڈ لیا۔ لندن کے رہائشی فریڈی بیکٹ مصروف اورامیر لوگوں سے پیسے لے کران کی جگہ لائن میں لگ کرمختلف شوز، فنکشنز اورایونٹس کے ٹکٹ خریدتے ہیں۔ ایک مزید پڑھیں

ڈکیتی کے دوران پوکیمون گیم کھیلنے والے پولیس افسران ملازمت سے برطرف

امریکا میں لاس انجیلس پولیس ڈیپارٹمنٹ کے دو افسران کو ڈکیتی کے دوران پوکیمون گیم کھیلنے کو ترجیح دینے پر ملازمت سے نکال دیا گیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق لوئس لوزانو اور ایرک مشیل کو پولیس کی گاڑی میں ریکارڈنگ مزید پڑھیں

مردہ لال بیگوں پر بنے مصوری کے فن پارے

منیلا: فلپائن میں رہنے والی ایک مصورہ نے اپنی تخلیقی صلاحیتوں کے اظہار کےلیے مردہ لال بیگوں کے جسم کو کینواس میں تبدیل کردیا ہے۔ منیلا کی رہائشی، 30 سالہ برینڈا پی ڈلگاڈو کو تصویریں بنانے کا بہت شوق ہے مزید پڑھیں

بارودی سرنگوں کی کامیاب کھوج لگانے والا گولڈ میڈلسٹ چوہا مر گیا

کمبوڈیا: بارودی سرنگوں کی کامیاب کھوج لگانے والا گولڈ میڈلسٹ چوہا 8 سال کی عمر میں مر گیا۔ چوہے کا نام ’’مگاوا‘‘ تھا جو ایک عرصے سے کمبوڈیا میں سونگھ کر بارود کا انکشاف کررہا تھا اور اب تک 100 مزید پڑھیں

ڈراؤنی فلم ’اے نائٹ میئر آن ایلم اسٹریٹ‘ کا مکان 28 لاکھ ڈالر میں فروخت

لاس اینجس: ایگزارزسٹ کے بعد’اے نائٹ میئرآن ایلم اسٹریٹ‘ غیرمعمولی طور پر مقبول ہوئی تھی۔ اس میں فریڈی ولن کا کردار اب تک لوگوں کو یاد ہے۔ قصہ یہ ہے کہ اس ڈراؤنی فلم کا مشہور گھر اب 28 لاکھ مزید پڑھیں

یوٹیوب پر ’بے بی شارک‘ دیکھنے والوں کی تعداد 10 ارب سے تجاوز کرگئی

سیول: خصوصاً بچوں کے ذہن میں سماجانے والی منفرد دُھن کا گانا ’بے بی شارک‘ نے تاریخ رقم کردی اور اب تک 10 ارب سے زائد مرتبہ دیکھی جانے والی صف اول کی ویڈیو بن چکی ہے۔ یوٹیوب پر ’بے مزید پڑھیں