اسلام آباد میں امریکی سفارتخانے کے تین رکنی عملے نے جمعرات کو راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں اسلام آباد کے معروف نورمقدم کیس کے مجرم ظاہر جعفر سے ملاقات کی، امریکی شہریت رکھنے والے پاکستانی ظاہر جعفر جسے سابق پاکستانی مزید پڑھیں
فرانس کے سکولوں میں عبایا پہننے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ فرانسیسی میڈیا کے مطابق فرانس کے وزیرِ تعلیم گیبریل اٹل نے عبایا کو سیکولر قوانین کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ وزیر تعلیم گیبریل اٹل نے میڈیا مزید پڑھیں
دنیا کے دوبڑے ٹورنامنٹس ایشیا کپ اور ورلڈ کپ سے چند ہفتے پہلے نوجوان کھلاڑیوں پر مشتمل پاکستانی کرکٹ ٹیم نے عالمی ون ڈے رینکنگ میں پہلی پوزیشن حاصل کرکے دنیا بھر کی ٹیموں کے لئے خطرے کی گھنٹی بجا مزید پڑھیں
نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر جمی نیشم انگلینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں حصہ نہیں لیں گے۔ اس حوالے سے نیوزی لینڈ کرکٹ کا کہنا ہے کہ فیملی کمٹمنٹ کی وجہ سے جمی نیشم انگلینڈ سے وطن مزید پڑھیں
نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ امریکا کے ساتھ طویل مدتی شراکت داری چاہتے ہیں۔ نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے ہارورڈ یونیورسٹی کے طلباء سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کا امریکا کے ساتھ مثبت مزید پڑھیں
روس کی نجی ملیشیا کے ویگنر گروپ کے سربراہ یوگینی پریگوزن کے تباہ شدہ طیارے کے بلیک باکسز اور لاشیں مل گئیں۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق روسی تفتیش کاروں نے اعلان کیا ہے کہ طیارے کے 2 بلیک باکسز اور مزید پڑھیں
امریکا میں نیوز اینکر کو منگنی کی انگوٹھی پہنانے اس کا دوست ٹی وی رپورٹر اسٹوڈیو پہنچ گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق خاتون اینکر کورنیلیا نکلسن اسٹوڈیو میں ایک نیوز کلپ ریکارڈ کرانے میں مصروف تھیں کہ اسی دوران مزید پڑھیں
بھارت کی ریاست تامل ناڈو میں ٹرین کی بوگی میں آگ لگنے سے 10 افراد ہلاک اور 20 سے زائد زخمی ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اسٹیشن پر کھڑی بوگی میں غیرقانونی گیس سلینڈر رکھا ہوا تھا جس کی وجہ مزید پڑھیں
ویرات کوہلی بھارت کے فٹ ترین کرکٹر نہ رہے کیونکہ شبمن گل نے فٹنس میں ویرات کوہلی کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق شبمن گل کا یویو ٹیسٹ میں اسکور 18.7 آیا ہے جبکہ ویرات کوہلی نے مزید پڑھیں
بالی ووڈ کوئن کنگنا رناوت، جو فلم انڈسٹری میں موجود اقربا پروری پر بےباک تنقید اور اپنے خیالات کا اظہار کرتی رہتی ہیں، اب حال ہی میں انہوں نے اعتراف کیا ہے کہ وہ اپنی آنے والی فلم ’ایمرجنسی‘ کی مزید پڑھیں
بھارت کے سکول میں ٹیچر طلبہ کو مسلمانوں سے نفرت کا درس دینے لگے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اتر پردیش کے ایک پرائیوٹ سکول میں خاتون ٹیچر کلاس میں موجود طلبہ کو مسلمان طالب علم کو تھپڑ مارنے کی مزید پڑھیں