اسرائیل کا فلسطینی امریکیوں کے لیے ویزے میں نرمی کا اعلان

اسرائیل نے فلسطینی امریکیوں کے لیے ویزے میں نرمی کا اعلان کر دیا۔ مغربی کنارے اور غزہ میں بسے دہری شہریت کے حامل فلسطینی امریکی بھی ویزے کی چھوٹ سے استفادہ کر سکیں گے۔ امریکا میں 1 لاکھ فلسطینی آباد مزید پڑھیں

تیلگو اداکار اور اہلیہ کو 1 سال قید، 5 لاکھ جرمانے کی سزا

تیلگو فلم انڈسٹری کے نامور اداکار راجشیکھر اور اُن کی اہلیہ جیویتھا کو اداکار چرن جیوی کی شہرت کو نقصان پہنچانے کے کیس میں 1 سال قید اور 5 لاکھ روپے جرمانے کی سزا ہوگئی۔ حیدر آباد کی مقامی عدالت مزید پڑھیں

امریکی فاسٹ فوڈ چین کے 100 سے زائد ملازمین کی جنسی زیادتی کی شکایات

برطانیہ میں برگر بنانے والی مشہور امریکی فاسٹ فوڈ چین کے 100 سے زائد ملازمین نے کام کے دوران جنسی زیادتی، ہراسانی اور نسل پرستی کے ماحول کی شکایت کی ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق ان ملازمین مزید پڑھیں

فیفا نے نارملائزیشن کمیٹی کو 15مارچ 2024 تک توسیع دے دی

فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے ہارون ملک کی سربراہی میں کام کرنے والی نارملائزیشن کمیٹی کی حمایت کرتے ہوئے حکومت پاکستان کو آگاہ کیا ہے کہ فیفا اس کمیٹی کو 15 مارچ 2024 تک کی توسیع دے چکا ہے۔ مزید پڑھیں

شاہ محمد ششم کی اسرائیلی وزیراعظم کو مراکش کے دورے کی دعوت

مراکش کے شاہ محمد ششم نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کو مراکش کے سرکاری دورے کی دعوت دے دی۔ چند روز قبل اسرائیل نے مغربی صحارا کے علاقے میں مراکش کی خودمختاری کو تسلیم کیا تھا۔ نیتن یاہو کے دفتر مزید پڑھیں

سائنسی مقابلوں میں کامیاب طلبہ کی ناسا کی خلائی کیمپ میں شمولیت

امریکی حکومت کی مالی اعانت سے کراچی کے تین سکولوں سے تعلق رکھنے والے 24طلباء و طالبات امریکی خلائی و راکٹ سنٹر کی خلائی کیمپ میں حصہ لے رہے ہیں ۔ یہ خلائی کیمپ امریکی ریاست الاباما کے شہر ہنٹس مزید پڑھیں

امریکا نے ایک بار پھر سائفر سے متعلق الزامات کو بے بنیاد قرار دے دیا

امریکا نے ایک بار پھر سائفر سے متعلق الزامات کو بے بنیاد قرار دے دیا۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے کہا کہ جانتے نہیں کتنی ہی بار اس سوال کا جواب دے چکے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں

ہیری، میگھن کی بائیڈن کے طیارے میں سفر کی خواہش مسترد ہونے کا انکشاف

برطانیہ کے شہزادہ ہیری اور انکی اہلیہ میگھن مارکل کو اس وقت خفت اٹھانا پڑی جب صدر بائیڈن کے خصوصی طیارے میں برطانیہ سے امریکا جانے کی ان کی خواہش کو یکسر نظر انداز کردیا گیا۔ برطانوی میڈیا نے انکشاف مزید پڑھیں

سلمان خان کا معروف رئیلٹی شو بگ باس چھوڑنے پر اپنے جذبات کا اظہار

بھارتی معروف ہیرو و میزبان سلمان خان نے معروف رئیلٹی شو بگ باس چھوڑنے پر اپنے جذبات کا اظہار کیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سلمان خان معروف رئیلٹی شو بگ باس اور بگ باس کا OTT ورژن چھوڑ مزید پڑھیں