ارب پتی مسلمان لندن کی مشہور عمارت کو اسلامی مرکز میں تبدیل کرنے کیلئے تیار

برطانیہ میں ملاوین پراپرٹی ٹائیکون آصف عزیز نے لندن کی مشہور ٹروکاڈرو عمارت میں ایک مسجد اور ایک اسلامی مرکز کی تعمیر کرنے کے لیے برسوں سے جاری جنگ جیت لی۔ برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، اس 3 منزلہ مزید پڑھیں

جی جی حدید منشیات برآمد ہونے پر گرفتاری کے بعد ضمانت پر رہا

فلسطینی نژاد امریکی ماڈل جی جی حدید سے منشیات برآمد ہونے پر انہیں گرفتار کرنے کے بعد جرمانہ کر کے رہا کردیا گیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق 28 سالہ جی جی حدید 10 جولائی کو نجی طیارے پر کیمن آئی مزید پڑھیں

امریکی فوج کی لاکھوں ای میلز ٹائپنگ غلطی سے روس کے اتحادی مالی کو بھیج دی گئیں

برطانوی میڈیا نے انکشاف کیا ہے کہ امریکی فوج کی لاکھوں ای میلز ٹائپنگ غلطی سے روس کے اتحادی ملک مالی کو بھیج دی گئیں، ڈومین میں ٹائپنگ کی معمولی غلطی سے برسوں سے امریکی فوج کی ای میلز مالی مزید پڑھیں

نئے اسلامی سال کے آغاز پر خانۂ کعبہ کا غلاف تبدیل کردیا گیا

نئے اسلامی سال کے آغاز پر خانۂ کعبہ کا غلاف تبدیل کردیا گیا، غلاف کعبہ کی تیاری پر 2 کروڑ سعودی ریال سے زیادہ لاگت آئی ہے۔ غلاف کی تبدیلی نماز عشاء کے بعد شروع کی گئی، اس موقع پر مزید پڑھیں

دریائے جمنا میں سیلابی پانی تاج محل کی دیواروں تک پہنچ گیا

بھارت میں دریائے جمنا میں موجود سیلابی پانی تاج محل کی دیواروں تک پہنچ گیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق دریائے جمنا کا پانی 45 سال میں پہلی بار تاج محل کی دیواروں تک پہنچا۔ آگرہ میں 17ویں صدی کی مزید پڑھیں

اسکاٹ لینڈ :ساحل پر 55 پائلٹ وہیل مچھلیاں ریت پر مردہ پائی گئیں

اسکاٹ لینڈ میں لیوس کے جزیرے کے ساحل پر 55 پائلٹ وہیل مچھلیاں ریت پر مردہ پائی گئیں۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق 15 زندہ مچھلیوں کو ابتدائی طبی امداد دینے اور دوبارہ سمندر میں بھیجنے کی کوشش کی گئی، لیکن مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ حملہ کیس میں شامل تفتیش ،جلد گرفتاری کا خدشہ

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو چھ جنوری حملہ کیس میں شامل تفتیش کرلیا گیا، ٹرمپ پر کیپیٹل ہل پر حملے کے لیے اکسانے کا الزام ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے تفتیش میں شامل کیے جانے کی تصدیق کرتے ہوئے اپنی مزید پڑھیں

دنیا گرمی کی شدت میں اضافے کا سامنا کرنے کی تیاری کرلے:اقوام متحدہ

اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ دنیا گرمی کی شدت میں اضافے کا سامنا کرنے کی تیاری کرلے۔ چین میں 52 ڈگری سینٹی گریڈ کے درجہ حرارت نے تمام ریکارڈ توڑ دیے، امریکا کے شہر فینکس میں گرمی کا مزید پڑھیں

اننیا پانڈے اور ادیتیا رائے کپور کی پرتگال سے تصویر وائرل

بالی ووڈ ستارے ادیتیا رائے کپور اور اننیا پانڈے کو پرتگال میں ایک ساتھ دیکھا گیا۔ اس سے قبل وہ اسپین میں بھی ایک کنسرٹ میں ساتھ نظر آئے تھے، اب پرتگال سے دونوں کی تصویر وائرل ہو رہی ہے۔ مزید پڑھیں