ویمن ومبلڈن ٹینس چیمپئن شپ، تیونس کی اونس جیبیور نے فائنل میں پہنچ گئیں

تیونس کی اونس جیبیور ویمن ومبلڈن ٹینس چیمپئن شپ کے فائنل میں پہنچ گئیں۔ اونس جیبیور نے دوسرے سیمی فائنل میں سبالینکا کو تین سیٹ میں شکست دے کر کامیابی حاصل کی۔ سیمی فائنل میں جیبیور کی فتح کا اسکور مزید پڑھیں

کنٹرول لائن کے دونوں اطراف ’یوم شہدائے کشمیر‘ منایا گیا

کنٹرول لائن کے دونوں اطراف ’یوم شہدائے کشمیر‘ منایا گیا، مقبوضہ وادی میں مکمل ہڑتال کے باعث دکانیں اور کاروباری مراکز بند رہے۔ مظفرآباد میں گھڑی پن چوک پر مرکزی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں بھارت سے کشمیریوں مزید پڑھیں

مشکل وقت میں پاکستانی عوام کے ساتھ کھڑے ہیں:انٹونی بلنکن

امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا ہے مشکل وقت میں پاکستانی عوام کے ساتھ کھڑے ہیں۔ اپنے بیان میں امریکی سفیر نے پاکستان کے لیے آئی ایم ایف پروگرام کی منظوری کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ خواہش مزید پڑھیں

اوورسیز کے مسائل کا حل حکومت پاکستان کی اولین ترجیح ہے:سجاد خان

لیگی رہنما اور راولپنڈی کے سابق تحصیل ناظم سجاد خان نے کہا ہے کہ اوورسیز پاکستانیوں کو درپیش مسائل اور اُن کا فوری حل حکومت پاکستان کی اولین ترجیح ہے۔ لارڈ میئر ’سٹاک آن ٹرنٹ ‘ برطانیہ ماجد خان سے مزید پڑھیں

جرمنی نے چین سے متعلق حکمتِ عملی کی منظوری دے دی

جرمنی کی کابینہ نے چین سے متعلق حکمتِ عملی کی منظوری دے دی۔ جرمنی کی وزیرِ خارجہ اینالینا بیئربوک نے کہا ہے کہ جتنی زیادہ متنوع تجارت ہوگی ہمارا ملک بھی اتنی زیادہ لچک دکھائے گا۔ انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں

ایلون مسک کا مصنوعی ذہانت کی نئی کمپنی کے قیام کا اعلان

ایلون مسک نے مصنوعی ذہانت کی نئی کمپنی کے قیام کا اعلان کردیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق نئی کمپنی ایکس اے ون کی ویب سائٹ اور ٹیم گزشتہ روز متعارف کرائی گئی، 12 رکنی ٹیم کی قیادت ایلون مسک خود مزید پڑھیں

پرنس ہیری کی ’ڈیانا ایوارڈ 2023ء‘ میں شرکت نے سب کو دنگ کر دیا

برطانوی شہزادے پرنس ولیم کے چھوٹے بھائی پرنس ہیری نے لاس اینجلس میں ڈیانا ایوارڈ 2023 کی تقریب میں حیرت انگیز طور پر اچانک شرکت کر کے ایوارڈ وصول کرنے والوں کو دنگ کر دیا۔ اس تقریب کے دوران ڈیوک مزید پڑھیں

دنیا بھر میں آج یوم شہدائے کشمیر منایا جا رہا ہے

مقبوضہ کشمیر پر بھارت کے قبضے اور مظالم کے خلاف دنیا بھر میں آج یوم شہدائے کشمیر منایا جا رہا ہے۔ 13 جولائی 1931 کو مظاہرین عبد القدیر خان کے خلاف ناجائز ریاستی مقدمے کی سماعت کے موقع پر اکٹھے مزید پڑھیں

آئی ایم ایف نے پاکستان کے اکاؤنٹ میں 1 اعشاریہ 2 ارب ڈالرز منتقل کر دیے

وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار نے بتایا ہے کہ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کے اکاؤنٹ میں 1 اعشاریہ 2 ارب (1 ارب 20 کروڑ) ڈالرز منتقل کر دیے ہیں۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے بتایا مزید پڑھیں

روس : یوکرین کو ایف 16جنگی طیارے دینے سے امریکا کو خبردار کردیا

روس نے یوکرین کو ایف 16جنگی طیارے دینے سے امریکا کو خبردار کردیا۔ روس کے وزیرِ خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ یوکرین کو ایف 16 دینے کا مطلب روس اور نیٹو براہ راست جنگ ہوگی، جنگ میں روس مزید پڑھیں