پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان دورۂ نیوزی لینڈ سے باہر ہو گئے۔ ڈومیسٹک ٹی 20 میں پاؤں مڑ جانے کی وجہ سے شاداب خان ان فٹ ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سلیکٹرز شاداب خان کی انجری مزید پڑھیں
امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کو دورہ سندھ کے دوران نیشنل میوزیم کراچی میں تاریخی و نایاب اشیاء اور نوادرات کے ساتھ ساتھ چاند کے پتھر کا ایک ٹکڑا بھی دیکھنے کا موقع ملا۔ یہ پتھر امریکی مشن اپولو کے عملے مزید پڑھیں
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد و سابق وزیراعظم نواز شریف نے پاکستان تحریک انصاف سے مذاکرات سے انکار کردیا۔ اپنی ٹوئٹ میں نواز شریف کا کہنا تھاکہ بات چیت صرف سیاستدانوں سے کی جاتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں
بھارت کی ریاست گجرات کے سیکنڈری ایجوکیشن بورڈ نے میٹرک کے امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مجموعی طور پر امتحانات میں طلبہ کی کامیابی کا تناسب 64.62 رہا۔ رپورٹس کے مطابق 7 لاکھ 34 ہزار مزید پڑھیں
بھارت کی دہلی یونیورسٹی کی اکیڈمک کونسل نے پاکستان کے قومی شاعر علامہ محمد اقبال سے متعلق مضمون نصاب سے نکالنے کی قرار داد کو منظور کرلیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق غیرمنقسم ہندوستان کے لیے مشہور ملی نغمہ’سارے جہاں مزید پڑھیں
کینیڈا سے تعلق رکھنے والے پروفیشنل ریسلر سیمی زین نے عمرہ ادا کرلیا۔ سیمی زین نے سوشل میڈیا پر لکھا کہ پروفیشنل ریسلر اور ریسلنگ کی دنیا میں رہتے ہوئے میں ایسی جگہوں پر گیا اور میں نے ایسی چیزیں مزید پڑھیں
ترکیے میں صدارتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ کل ہوگا جس میں صدر رجب طیب اردوان اور کمال کلیچ داراولو مدمقابل ہوں گے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق ترکیے میں 14 مئی کو ہونے والے صدارتی انتخابات میں کوئی امیدوار واضح برتری مزید پڑھیں
امریکی سینیٹ کی خارجہ امور کمیٹی کے سربراہ سینیٹر باب میننڈیز نے پاکستان میں انسانی حقوق کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ پاکستانی امریکن ڈاکٹر آصف محمود سے ملاقات میں سینیٹر باب میننڈیز نے کہا کہ وہ پاکستان مزید پڑھیں
یوٹیوب نے اپنے پلیٹ فارم پر اسٹوریز فیچر کو ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ فیچر 2018 میں متعارف کرایا گیا تھا اور کریٹیرز میں کافی مقبول تھا۔ یوٹیوب کی جانب سے جاری بیان کے مطابق اب کمپنی کی مزید پڑھیں
امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے پاکستان کے ساتھ باہمی تعلقات کے فروغ اور فریم ورک برائے امریکا پاکستان ’سبز اتحاد‘ کو اجاگر کرنے کے لیے صوبۂ سندھ کے دارالخلافہ کراچی، ٹھٹھہ، جھمپیر اور جامشورہ کا دورہ کیا ہے۔ امریکی سفیر مزید پڑھیں
تصور کریں کہ آپ طیارے میں سفر کر رہے ہوں اور پرواز کے دوران کوئی مسافر دروازہ کھول دے تو کیا ہوگا؟ ایسا ہی حیران کن واقعہ جنوبی کوریا میں پیش آیا۔ ایشیانا ائیر لائنز کی ایک پرواز کے دوران مزید پڑھیں