میگھن مارکل نے میری جان بچائی ہے، شہزادہ ہیری

برطانوی خاندان سے علیحدگی اختیار کرنے والے شہزادہ ہیری کا کہنا ہے اہلیہ میگھن مارکل نے ان کی جان بچائی ہے۔ شہزادہ ہیری نے اپنے حالیہ انٹرویو میں انکشاف کیا ہے کہ میری بیوی نے میری جان بچائی، میں شاہی مزید پڑھیں

کیا یکساں سول کوڈ کا نفاذ انڈیا کی مسلم خواتین کو وہ حقوق دلوا پائے گا جو فی الحال انھیں حاصل نہیں ہیں؟

انڈیا سے تعلق رکھنے والی سنیتا ایک ہندو خاتون ہیں جنھوں نے ماضی میں ایک مسلمان لڑکے سے شادی کے لیے اپنا مذہب تبدیل کیا تھا۔ شادی شدہ زندگی کئی برس تک بہت اچھی چلی اور اس دوران اُن کے مزید پڑھیں

اماراتی ویزہ کے حصول کیلئے کِن پاکستانیوں پر پابندی ہوگی؟ قونصل جنرل کا اہم اعلان

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں مقیم پاکستانیوں کیلئے اہم خبر ہے کہ یو اے ای حکومت نے 18 سال سے کم عمر پاکستانیوں کے ویزوں کے حصول کے حوالے سے قانون پر سختی سے عمل درآمد کرنے کا مزید پڑھیں

ایران میں اسکول جانے سے روکنے کیلئے لڑکیوں کو زہر دینے کا انکشاف

ایران میں اسکول جانے سے روکنےکیلئے لڑکیوں کو زہر دیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اس بات کا انکشاف ایک ایرانی نائب وزیریونس پناہی نے کیا، جن کا کہنا ہے کہ ایران میں اسکول کی مزید پڑھیں

کورونا سے نمٹنے کیلئے پاکستان کی کاوشیں قابل تعریف ہیں، نمائندہ عالمی ادارہ صحت

عالمی ادارہ صحت کے نمائندہ ڈاکٹر پالیتھا ماہیپالہ کا کہنا ہے کہ کورونا سے نمٹنے کے لیے پاکستان کی کاوشیں قابل تعریف ہیں۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پالیتھا ماہیپالہ نے کہا کہ کورونا میں محکمۂ صحت نے مزید پڑھیں

جاپان ’کچرا چننے کا عالمی مقابلہ‘ منعقد کرے گا

ٹوکیو: جاپانی صفائی ستھرائی کے جنونی ہوتے ہیں اور مقامی سطح پر لوگ محلےمیں جمع ہوکر بھی کوڑا کرکٹ چننے کا مقابلہ کرتے ہیں۔ اب جاپان نے اس سال نومبر میں کچرا چننے کا عالمی مقابلہ منعقد کرانے کا اعلان مزید پڑھیں

زائرین اپنی سہولت سے جتنی بار چاہیں عمرہ ادا کرسکتے ہیں، وزارت حج

ریاض: سعودی وزارت حج کا کہنا ہے کہ زائرین اپنی سہولت سے جتنی بار چاہیں عمرہ ادا کرسکتے ہیں۔ سعودی وزارت حج و عمرہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق عمرے کی ادائیگی کے لیے کوئی تعداد مقرر نہیں مزید پڑھیں

مصر؛ موٹاپے کے شکار افراد کے حج پر جانے پر پابندی

قاہرہ: مصر میں موٹاپے سمیت دیگر کئی بیماریوں کے حامل افراد پر حج پر جانے پر پابندی عائد کردی گئی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق مصر کی وزارت صحت کے ترجمان حسام عبدالغفار کا کہنا ہے کہ رواں سال مزید پڑھیں