زائرین اپنی سہولت سے جتنی بار چاہیں عمرہ ادا کرسکتے ہیں، وزارت حج

ریاض: سعودی وزارت حج کا کہنا ہے کہ زائرین اپنی سہولت سے جتنی بار چاہیں عمرہ ادا کرسکتے ہیں۔ سعودی وزارت حج و عمرہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق عمرے کی ادائیگی کے لیے کوئی تعداد مقرر نہیں مزید پڑھیں

مصر؛ موٹاپے کے شکار افراد کے حج پر جانے پر پابندی

قاہرہ: مصر میں موٹاپے سمیت دیگر کئی بیماریوں کے حامل افراد پر حج پر جانے پر پابندی عائد کردی گئی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق مصر کی وزارت صحت کے ترجمان حسام عبدالغفار کا کہنا ہے کہ رواں سال مزید پڑھیں

بھارت میں حجاب پر پابندی کے بعد طالبات کہاں تعلیم حاصل کر رہی ہیں؟

نئی دہلی: بھارت میں تعلیمی اداروں میں حجاب پر پابندی لگائے جانے کے بعد سے طالبات نجی اداروں میں تعلیم حاصل کرنے پر مجبور ہیں، تاہم اس مسئلے سے نجات کے بعد اب وہ ایک اور مسئلے سے دوچار ہو مزید پڑھیں

ضعیف العمر شخص کا ایسا کارنامہ جو دنیا بھر میں باعث فخر ہوگیا

اڑتالیس سال سے تجارت کرنے والے بھارتی شہری محمد عبدالمقیم نے ایسا محبوب مشغلہ اپنا رکھا ہے جس نے انہیں دنیا بھر میں ممتاز بنادیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق سرسٹھ سالہ محمد عبدالمقیم ایک کامیاب تاجر کے ساتھ مزید پڑھیں

افغانستان، خواتین کی اعلیٰ تعلیم پر پابندی کیخلاف احتجاج، لیکچرار گرفتار

افغان طالبان کی جانب سے خواتین کی اعلیٰ تعلیم پر پابندی کیخلاف ٹیلی ویژن پر احتجاج کرنیوالے یونیورسٹی کے لیکچرار کو گرفتار کرکے تشدد کا نشانہ بنایا گیا، افغان وزیر اطلاعات کے مطابق اسمعیل مشغل کافی عرصے سے نظام کیخلاف مزید پڑھیں

102 بچے اور 578 پوتے پوتیاں؛ یوگنڈا کے شہری کا مزید بچے پیدا نہ کرنے کا فیصلہ

یوگنڈا کے دیہاتی حاشیہ اپنے وسیع خاندان کی ضروریات پوری کرنے کے لیے جدوجہد کر رہے ہیں، جس میں ان کے بقول 12 بیویاں، 102 بچے اور 578 پوتے پوتیاں شامل ہیں اور اب انہوں نے مزید بچے پیدا نہ مزید پڑھیں

کشمیر میں آج یوم سیاہ منایا جارہا ہے

بھارت کے نام نہاد یوم جمہوریہ پر آزاد اور مقبوضہ کشمیر میں آج یوم سیاہ منایا جارہا ہے، مقبوضہ وادی میں مکمل ہڑتال کا اعلان کیا گیا ہے۔ آج کے دن آزاد کشمیر، پاکستان اور مختلف ممالک کے دارالحکومتوں میں مزید پڑھیں

افغان صوبے ننگرہار میں محکمہ تعلیم کی ملازمین کو داڑھی رکھنےکی ہدایت

افغان صوبے ننگرہار میں محکمہ تعلیم نے مرد ملازمین کو داڑھی رکھنے اور خواتین ملازمین کو حجاب پہننےکی ہدایت کر دی۔ افغان میڈیا کے مطابق ننگرہارکے ایجوکیشن ڈائریکٹوریٹ سے جاری حکم نامے میں مرد ملازمین کو ‘شریعت’ کے مطابق داڑھی مزید پڑھیں