سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہےکہ افغانستان میں کالعدم ٹی ٹی پی کے دہشتگردوں کو افغان طالبان کا تعاون حاصل ہے۔ افغانستان میں چھوڑا ہوا امریکی اسلحہ غیر محفوظ ہے،بلوچ لبریشن آرمی نے بھی انہی ہتھیاروں سے نوشکی اور پنجگور میں مزید پڑھیں
واشنگٹن: مغربی حکام اور میڈیا کا دعویٰ ہے کہ روس یوکرین پر چڑھائی کرنے کی تیاری کررہا ہے جبکہ روس نے ان دعوؤں کو پروپیگنڈا قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ روس نیٹو کی طرح نہیں ہے۔ نیویارک ٹائمز مزید پڑھیں
ریاض: حوثی باغیوں کے سعودی شہر جازان پر میزائل حملے کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق حوثی باغیوں نے سعودی شہر جازان کو بیلسٹک میزائل سے نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں 2 افراد مزید پڑھیں
ماسکو: روسی صدر ویلادیمیر پوٹن نے کہا ہے کہ آزادی اظہار رائے اور فنکارانہ آزادی کا مطلب یہ نہیں کہ پیغمبر اسلام ﷺ سمیت دیگر مذہبی شخصیات کی گستاخی کا لائسنس مل گیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق مزید پڑھیں
تہران: ایران نے پانچ روزہ فوجی مشقوں کے اختتام پر متعدد بیلسٹک میزائل فائر کیے ہیں جن کے بارے میں فوجی جرنیلوں نے کہا کہ یہ اسرائیل کے لیے ایک انتباہ ہے۔ ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف مزید پڑھیں
ماسکو: سابق صدر میخائل گوربا چوف نے کہا ہے کہ سوویت یونین کے ٹکڑے ٹکڑے ہونے کے بعد امریکا طاقت کے نشے میں مغرور ہوگیا اور کسی کے قابو میں نہیں رہا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سویت یونین مزید پڑھیں
طالبان حکومت نے اپنے نئے حکم نامے میں دکانوں پر لگے خواتین کی تصاویر والے اشتہارات پر پابندی عائد کردی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق طالبان حکومت نے دکانوں بالخصوص بیوٹی پارلز اور مردوں کے سیلون میں خواتین مزید پڑھیں
نئی دہلی: بھارت میں ہندو انتہاپسندوں نے ایک اورچرچ پردھاوا بول دیا۔توڑپھوڑ کی اورچرچ میں موجود افراد کو قتل کی دھمکیاں دیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست کرناٹک میں انتہاپسند ہندوؤں نے 160 سال پرانے سینٹ جوزف چرچ پرحملہ کردیا۔ مزید پڑھیں
لندن: گھانا میں الیکٹرونک ادائیگیوں پرٹیکس لگانے کے معاملے پرارکان پارلیمنٹ نے ایک دوسرے پرمکے برسا دئیے۔ غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق افریقی ملک گھانا کی پارلیمنٹ میں الیکٹرونک ادائیگیوں پرٹیکس لگانے کے معاملے پرحزب اقتدار اورحزب اختلاف کے ارکان ایک مزید پڑھیں
کابل: ترجمان طالبان ذبیح اللہ مجاہد نے تحریک طالبان پاکستان کے امارت اسلامیہ افغانستان سے وابستگی کے دعوے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس تنظیم سے ہمارا کوئی تعلق نہیں ہے۔ امارت اسلامیہ افغانستان کے نائب وزیر اطلاعات مزید پڑھیں
اس وقت مصر میں کسی بھی عرب ممالک کے مقابلے سب سے زیادہ صحافی قید ہیں جو کہ مصری حکومت کی صحافیوں کے کیخلاف جارحانہ پالیسیوں کی واضح نشاندہی کرتا ہے۔ صحافیوں کے تحفظ کیلئے بنائی گئی کمیٹی Committee to مزید پڑھیں