برطانیہ نے کچرا اُٹھانے کا ’سپو گومی ورلڈ کپ‘ اپنے نام کرلیا

برطانیہ نے جاپان میں ہونے والا کچرا اُٹھانے کا ’سپو گومی ورلڈ کپ‘ اپنے نام کرلیا۔ بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق جاپان میں منعقد ہونے والے ’سپو گومی ورلڈ کپ‘ میں دنیا بھر سے 21 ٹیمز نے حصّہ مزید پڑھیں

سعودی وزیر نے عمرہ ادائیگی کیلئے آسان دن اور وقت بتادیا

سعودی وزیر حج و عمرہ ڈاکٹر توفیق الربیعہ نے کہا ہے کہ مکہ مکرمہ میں ان دنوں موسم انتہائی خوشگوار ہے۔ سعودی وزیر ڈاکٹر توفیق الربیعہ کا کہنا ہے کہ عمرے کی ادائیگی کے لیے اتوار، منگل اور بدھ کو مزید پڑھیں

یرغمالیوں کی رہائی مؤخر کرنے پر اسرائیل کی حماس کو دھمکی

یرغمالیوں کے دوسرے گروپ کی رہائی مؤخر کرنے پر اسرائیل نے حماس کو دھمکی دے دی۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق صہیونی حکومت نے کہا ہے کہ حماس نصف شب تک یرغمالیوں کو رہا کرے یا حملوں کےلئے تیار ہوجائے۔ یاد مزید پڑھیں

لکسمبرگ انٹرنیشنل بازار‘ میں پاکستانی اسٹال لوگوں کی توجہ کا مرکز

لکسمبرگ میں جاری ’لکسمبرگ انٹرنیشنل بازار‘ میں پاکستانی اسٹال لوگوں کی توجہ کا مرکز بن گیا۔ پاکستان کے قومی پرچم سے مزین اس سٹال کا اہتمام لکسمبرگ میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کے ارکان نے کیا تھا، جہاں پاکستانی ثقافت کے مزید پڑھیں

پاکستانی ہنرمندوں کی تعداد میں اضافے کی کوشش، پاکستان کی ٹوکیو جاب فیئر میں شرکت

جاپان میں پاکستانی ہنرمندوں کی تعداد میں اضافے کےلیے پہلی بار پاکستان نے ٹوکیو میں منعقد بین الاقوامی جاب فیئر میں شرکت کی ہے۔ جاپان میں پاکستانی ہنرمندوں کی تعداد میں اضافے کےلیے جاپان میں افرادی قوت کے بارے میں مزید پڑھیں

غزہ میں اسرائیلی مظالم کے خلاف دنیا بھر میں مظاہرے جاری

غزہ میں اسرائیلی مظالم کے خلاف دنیا بھر میں مظاہرے جاری ہیں۔ برطانیہ میں فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کےلیے بڑا مظاہرہ کیا گیا، لندن میں ہزاروں افراد نے ریلی نکالی، جس کے دوران عارضی جنگ بندی کو مستقل کرنے کا مزید پڑھیں

حماس نے یرغمالیوں کے دوسرے گروپ کی رہائی موخر کردی

اسرائیل کی جانب سے عارضی جنگ بندی کی خلاف ورزی پر حماس نے یرغمالیوں کے دوسرے گروپ کی رہائی موخر کردی ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق حماس کو آج 14 یرغمالیوں کو رہا کرنا تھا۔ حماس کے عسکری ونگ القسام مزید پڑھیں

دبئی کی سیر کروانے سے انکار ، بیوی نے شوہر کی ناک پر مکا مار کر اسے قتل کردیا

سالگرہ کے موقع پر دبئی کی سیر کروانے سے انکار کرنے پر بیوی نے شوہر کی ناک پر مکا مار کر اسے قتل کردیا۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق مذکورہ واقعہ بھارتی ریاست مہاراشٹر کے شہر پونے میں مزید پڑھیں

غزہ میں انسانی صورتحال پر اقوام متحدہ کی امدادی ایجنسی نے دلخراش منظر بیان کردیا

غزہ میں انسانی صورتحال پر اقوام متحدہ کی امدادی ایجنسی نے دلخراش منظر بیان کردیا۔ اقوام متحدہ کی امدادی ایجنسی کا کہنا ہے کہ غزہ میں 22 لاکھ افراد کو خوراک کی ضرورت ہے۔ یہاں 17 لاکھ افراد کی جبری مزید پڑھیں