پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے کہا ہے کہ امید ہے کہ اگلے اولمپکس میں کرکٹ ہو گی اور یہ ٹی 20 فارمیٹ میں ہی ہو گی اور ہونی بھی ٹی ٹونٹی فارمیٹ میں چاہیے، بریک ڈانس مزید پڑھیں
ڈاکٹر فوزیہ صدیقی 2 اور 3 دسمبر کو تقریباً 20 سال سے قید اپنی بہن ڈاکٹر عافیہ صدیقی سے امریکا میں ملاقات کریں گی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی سے متعلق کیس پر جسٹس سردار مزید پڑھیں
ترکیہ کے وزیرِ صحت نے کہا ہے کہ آج غزہ سے 50 زخمی و بیمار بچوں اور نوجوانوں کے انخلاء کا ارادہ رکھتے ہیں۔ ترک وزیرِ صحت کا کہنا ہے کہ غزہ سے انخلاء کا تیسرا دور اجازتوں کے مسائل مزید پڑھیں
بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں افغانستان کا سفارت خانہ مکمل بند کر دیا گیا۔ افغان سفارت خانے کی جانب سے سوشل میڈیا پر بیان جاری کیا گیا ہے کہ بھارت میں سفارت خانہ بند ہو رہا ہے، چابیاں میزبان مزید پڑھیں
غزہ میں اسرائیل اور حماس کے درمیان 4 روزہ عارضی جنگ بندی کے آغاز کے بعد مصر سے براستہ رفح کراسنگ 8 ٹینکر جنوبی غزہ میں داخل ہو گئے۔ اسرائیلی فوج کے مطابق 4 ٹینکر ایندھن اور 4 ٹینکر کوکنگ مزید پڑھیں
امامِ کعبہ صالح بن عبداللّٰہ بن حمید نے اسلام آباد کی فیصل مسجد میں نمازِ جمعہ کا خطبہ دیا اور امامت کروائی۔ اس موقع پر فرزندانِ اسلام نے بڑی تعداد میں امامِ کعبہ کی امامت میں نمازِ جمعہ ادا کی۔ مزید پڑھیں
غزہ کی پٹی کے جنوبی علاقوں سے اسرائیلی فوجی طیاروں کی پروازیں بند ہو گئیں۔ عرب میڈیا کے مطابق غزہ میں 4 روز کی عارضی جنگ بندی کو قطر مانیٹر کرے گا اور اس حوالے سے قطر کے دارالحکومت دوحہ مزید پڑھیں
غزہ میں اسرائیل اور حماس کے درمیان 4 روزہ عارضی جنگ بندی کا آغاز ہوگیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق جنگ بندی اور قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے پر جمعرات کو عملدرآمد نہیں ہوسکا تھا تاہم اب 4 روزہ عارضی جنگ مزید پڑھیں
جرمنی میں پولیس کی جانب سے حماس اور دوسری فلسطینی تنظیم کے ارکان اور حامیوں کے گھروں پر چھاپے مارے گئے ہیں۔ خبر رساں اداروں کے مطابق دارالحکومت برلن میں 13 مختلف مقامات پر تلاشی کے دوران اسمارٹ فونز، لیپ مزید پڑھیں
سعودی عرب میں سابق نیول چیف ایڈمرل (ر) امجد نیازی کو ’کنگ عبدالعزیز میڈل‘ سے نواز دیا گیا۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق سابق نیول چیف ایڈمرل (ر) امجد خان نیازی کو گراں قدر خدمات پر سعودی ایوارڈ دیا گیا مزید پڑھیں
اسلام مخالف ڈچ لیڈر گیرٹ ویلڈرز نے نیدر لینڈز میں حیران کن کامیابی حاصل کرلی۔ انتہائی دائیں بازو کے رہنما کی جماعت پارٹی فار فریڈم حکومت سازی کے لیے اتحاد قائم کرنے کے لیے جوڑ توڑ میں مصروف ہے۔ اٹھانوے مزید پڑھیں