غزہ میں انڈونیشین ہسپتال میں کام مکمل رُک گیا

غزہ میں انڈونیشین ہسپتال میں کام مکمل رُک گیا، ہسپتال سربراہ نے بتایا کہ غزہ شہر اور شمالی غزہ کے تمام ہسپتالوں میں کام رُک چکا ہے۔ ہسپتال سربراہ کا کہنا ہے کہ انڈونیشین ہسپتال میں ایندھن اور طبی سہولیات مزید پڑھیں

صدر شی ڈکٹیٹر ہیں، بائیڈن، چین کا اظہار ناراضی

امریکی صدر جوبائیڈن اور ان کے چینی ہم منصب کے درمیان ملاقات میں تعلقات بحالی کے وعدوں کے باوجود دونوں ممالک کے درمیان ایک بار پھر تنازع کھڑا ہوگیا ، صدر بائیڈن نے چینی صدر سے ملاقات کے بعد ایک مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج نے مسجد پر بھی حملہ کر دیا ، 50 افراد شہید اور کئی زخمی

غزہ کے علاقے صابرہ میں اسرائیلی فوج نے مسجد پر بھی حملہ کر دیا جس کے نتیجے میں 50 افراد شہید اور کئی زخمی ہو گئے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی طیاروں نے وسطی غزہ کے علاقے صابرہ میں مسجد مزید پڑھیں

امریکی سفیر کا دربارِ حضرت شمس تبریز اور بہاؤ الدین زکریا یونیورسٹی کا دورہ

امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے قونصل جنرل کرسٹن ہاکنز کے ساتھ ملتان میں دربارِ حضرت شمس تبریز اور بہاؤ الدین زکریا یونیورسٹی کا دورہ کیا ہے۔ اس موقع پر ڈونلڈ بلوم کو دربارِ حضرت شاہ شمس تبریز پر جاری ترقیاتی مزید پڑھیں

امریکا خاموشی سے اسرائیل کو ہتھیاروں کی منتقلی بڑھا رہا ہے

امریکی جریدے بلوم برگ نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ امریکا خاموشی سے اسرائیل کو ہتھیاروں کی منتقلی بڑھا رہا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق بلوم برگ کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ پینٹاگون کو دی مزید پڑھیں

بائیڈن تم چھپ نہیں سکتے، امریکا میں غزہ کے ہسپتال پر حملے کیخلاف مظاہرہ

غزہ میں شفا ہسپتال پر حملے کے خلاف واشنگٹن میں وائٹ ہاؤس (امریکی ایوانِ صدر) کے سامنے مظاہرین نے جمع ہو کر احتجاج کیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق مظاہرین نے نعرے لگائے کہ بائیڈن تم چھپ نہیں سکتے، مزید پڑھیں

نازیہ ملک نے کنگ خان سے ہونے والی ملاقات کا احوال بتا دیا

پاکستان شوبز انڈسٹری سے وابستہ اداکارہ و میزبان نازیہ ملک نے حالیہ انٹرویو میں بالی ووڈ کنگ خان سے ہونے والی ملاقات کا احوال بتا دیا۔ حال ہی میں اداکارہ و میزبان نازیہ خان نے پوڈ کاسٹ میں بطور مہمان مزید پڑھیں

جوبائیڈن کیخلاف غزہ میں نسل کشی میں ملوث ہونے کا مقدمہ دائر

امریکا کے صدر جوبائیڈن اور ان کی کابینہ کے 2 افراد کے خلاف غزہ میں نسل کشی کو روکنے میں ناکامی اور اس میں ملوث ہونے پر مقدمہ دائر کر دیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ مقدمہ امریکا مزید پڑھیں